06/09/2025
مسجد امام حسینٔ کی انتظامیہ کی طرف سے حافظ عمران علی صاحب کو دعوت گفتگو دی گئی۔ حافظ صاحب نے بڑے احسن انداز میں لب کشائی کی۔
اس محبت بھری دعوت پر ہم مسجد امام حسینٔ کی انتظامیہ کے مشکور ہیں۔
! ماشاء اللّٰہ یہ اتحاد بین المسلمین قائم رھے ہمیشہ