23/05/2026
جامعہ سراجیہ خدیجۃ الکبری للبنات خان پور کی طالبات نے تنظیم المدارس کے سالانہ امتحان میں ملک بھر میں اول دوم سوم پوزیشن حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی اس عظیم کامیابی پر مقامی مارکی میں پروقار تقریب اعزاز میں،پروفیسر ڈاکٹر مظہر حسین بھدرو ۔خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان ۔کا خطاب