Sahibzada Baleegh Ashraf Durrani ۔ Official

Sahibzada Baleegh Ashraf Durrani ۔ Official (OFFICIAL PAGE)
Admin: Naqeeb Durrani
(2)

ان کی محفل میں نصیرؔ ان کے تبسم کی قسمدیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا
21/08/2026

ان کی محفل میں نصیرؔ ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا

📍ہیڈ لنجی وار۔میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روح پرور محفل میں حضرت صاحبزادہ بلیغ اشرف درانی حفظہ اللہ تعالیٰ نے خصوص...
20/08/2026

📍ہیڈ لنجی وار۔
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روح پرور محفل میں
حضرت صاحبزادہ بلیغ اشرف درانی حفظہ اللہ تعالیٰ نے
خصوصی خطاب فرمایا۔

19/08/2026

کونین بنائے گئے سرکار ﷺ کی خاطر
کونین کی خاطر تجھے، سرکار ﷺ، بنایا

جنوبی پنجاب کا منفرد اور اپنی مثال آپ مرکزی اجتماع، جامعہ اسلامیہ سراج العلوم خانپور کا 79واں سالانہ اجتماعِ جشنِ عید می...
16/08/2026

جنوبی پنجاب کا منفرد اور اپنی مثال آپ مرکزی اجتماع، جامعہ اسلامیہ سراج العلوم خانپور کا 79واں سالانہ اجتماعِ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ — عشقِ رسول ﷺ، عقیدت و محبت اور اہلِ سنت کی دینی و ملی وابستگی کا ایک عظیم الشان مظہر۔

اے ارضِ پاک! تجھ کو مبارک کہ تیرے پاسپرچم نبی ﷺ کا، چاند ستارا علیؓ کا ہے
13/08/2026

اے ارضِ پاک! تجھ کو مبارک کہ تیرے پاس
پرچم نبی ﷺ کا، چاند ستارا علیؓ کا ہے

20/07/2026

طَرز نِیاز اَساڈی مُوڑی
قبلہ ؛ قدمیں یار دِی دُھوڑی

وضاحتی پیغام:۔ 📢
17/06/2026

وضاحتی پیغام:۔ 📢

کوٹ سمابَہ پیرِ طریقت پروردہ آغوشِ ولایت حضرت پیر سید محسن علی شاہ بخاری رحمۃُ اللہ علیہ کے سالانہ عظیم الشان عرسِ مبارک...
08/06/2026

کوٹ سمابَہ پیرِ طریقت پروردہ آغوشِ ولایت حضرت پیر سید محسن علی شاہ بخاری رحمۃُ اللہ علیہ کے سالانہ عظیم الشان عرسِ مبارک بسلسلہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ میں خصوصی خطاب
جگر گوشۂ سراج العارفین حضرت صاحبزادہ بلیغ اشرف درانی حفظہُ اللہ تعالیٰ۔

خبرِ غم!خواجۂ خواجگان حضرت مولانا فخرالدین فخرِ جہاں غریب نواز دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کے سجادہ نشین شیخِ طریقت سیدی آقائی...
31/05/2026

خبرِ غم!
خواجۂ خواجگان حضرت مولانا فخرالدین فخرِ جہاں غریب نواز دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کے سجادہ نشین شیخِ طریقت سیدی آقائی حضرت خواجہ غلام محی الدین فخری صاحب (سجادہ نشین اورنگ آباد شریف) وصال فرما گئے ہیں۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ نمازِ جنازہ بعد ازنمازِ عشاء دربارِ عالیہ حضرت خواجہ حافظ جمال اللہ ملتانیؓ ملتان شریف میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ حضرت غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جملہ متعلقین، محبین، مریدین و عقیدت مندوں کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ

آستانہ عالیہ سراجیہ چشتیہ نظامیہ خانپور شریف میں سیکنڑوں فرزندان توحید نے اپنے شیخ کامل شیخ الحدیث حضرت مفتی مظہر مختار ...
30/05/2026

آستانہ عالیہ سراجیہ چشتیہ نظامیہ خانپور شریف میں سیکنڑوں فرزندان توحید نے اپنے شیخ کامل شیخ الحدیث حضرت مفتی مظہر مختار درانی صاحب کی اقتدا میں نماز عید الاضحی ادا کی خوبصورت اور روح پرور مناظر

Address

Khanpur Janubi

Telephone

+923176501008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Baleegh Ashraf Durrani ۔ Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Sahibzada Baleegh Ashraf Durrani ۔ Official:

Shortcuts

Share