ASK Allama WaliUllah Multani - M.Phill

ASK Allama WaliUllah Multani - M.Phill Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ASK Allama WaliUllah Multani - M.Phill, khaybaan colony, Khanewal.

یہ پیج مستند دینی رہنمائی فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے، جہاں آپ کے عقائد، عبادات اور روزمرہ مسائل سے متعلق سوالات کے جوابات دیے جاتے ہیں۔
مزید برآں خوابوں کی تعبیر اور اصلاحی بیانات بھی پیش کیے جاتے ہیں۔
اپنے سوالات بھیجیں اور مستند رہنمائی حاصل کریں۔

29/05/2026
15/05/2026

14/05/2026


سر زمین ملتانی (رح) پر دوسرے سالانہ توحید وسنت کنونشن ضلع خانیوال میں عوام کا جمِ غفیر
11/11/2024

سر زمین ملتانی (رح)
پر دوسرے سالانہ توحید وسنت کنونشن ضلع خانیوال میں عوام کا جمِ غفیر

دوسرے سالانہ توحید وسنت کنونشن کی تصویری جھلکیاں الحمدللہ کامیاب ترین کنونشن تمام علماء کرام اور انتظامیہ کو مبارکباد
10/11/2024

دوسرے سالانہ توحید وسنت کنونشن کی تصویری جھلکیاں
الحمدللہ کامیاب ترین کنونشن
تمام علماء کرام اور انتظامیہ کو مبارکباد

آخری نشست توحید وسنت کنونشن جنوبی پنجاب ضلع خانیوال بیانمفتی عثمان ہرنولی صاحب
09/11/2024

آخری نشست
توحید وسنت کنونشن جنوبی پنجاب ضلع خانیوال

بیان
مفتی عثمان ہرنولی صاحب

دوسرا سالانہ توحید وسنت کنونشن ضلع خانیوال کے پنڈال کی تیاریاں شروع الحمد اللہ تمام احباب وقت پر تشریف لائیں جزاک اللہ
08/11/2024

دوسرا سالانہ توحید وسنت کنونشن ضلع خانیوال
کے پنڈال کی تیاریاں شروع
الحمد اللہ تمام احباب وقت پر تشریف لائیں
جزاک اللہ

ان شاءاللہ تعالیٰ دوسرا سالانہ توحید وسنت کنونشن ضلع خانیوال  اس پیج سے لائیو نشر کیا جائے گا تمام احباب اس پوسٹ کو زیاد...
08/11/2024

ان شاءاللہ تعالیٰ دوسرا سالانہ توحید وسنت کنونشن ضلع خانیوال
اس پیج سے لائیو نشر کیا جائے گا
تمام احباب اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
جزاک اللہ

Address

Khaybaan Colony
Khanewal
58150

Telephone

+923078822229

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASK Allama WaliUllah Multani - M.Phill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share