Masjid Al-Habib جامع مسجد الحبیب

Masjid Al-Habib جامع مسجد الحبیب Jamia Masjid
(Islamic Centre/community Centre)
It is situated near by District Hospital Khanewal, D

09/09/2026

☆꧁السلام علیکم ꧂☆
حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا ;

اصل امیری دل کا امیر ہونا ہے، اور اصل غریبی دل کا غریب ہونا ہے۔

الديلمي في مسند الفردوس، 3/ 115، الرقم/ 4317

08/09/2026

۔ . ۔ *꧁🌹 السلام علیکم 🌹꧂*
حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا؛

صبر فراخی کی چابی ہے، جب کہ زُہد (طلبِ دنیا سے کنارا کشی) دائمی امیری ہے۔

الديلمي في مسند الفردوس، 2/ 415، الرقم/ 3844

اج رات بعد نماز عشاء مرکز علم کی نشست ہوگی شرکت فرمائیں اور استفادہ کریں
04/09/2026

اج رات بعد نماز عشاء مرکز علم کی نشست ہوگی شرکت فرمائیں اور استفادہ کریں

03/09/2026

احادیث مبارکہ کی روشنی میں حسنِ اخلاق بہترین اخلاق: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں سب سے زیادہ اچھے اخلاق والے تھے۔کمیلِ اخلاق کا مقصد: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود ارشاد فرمایا: "مجھے مکارمِ اخلاق (اعلیٰ اخلاق) کی تکمیل کے لیے ہی مبعوث کیا گیا ہے"۔خلقِ عظیم: اللہ تعالی نے قرآن مجید میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کی عظمت کی گواہی دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ آپ عظیم اخلاق پر فائز ہیں۔عفو و درگزر اور تحمل: آپ صلی اللہ علیہ وسلم انتہائی حلم، تحمل، اور عفو و درگزر سے کام لیتے تھے، اور سخت سے سخت حالات میں بھی صبر اور استقامت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتے تھے۔

Address

Street No. 1, Police Line Road, Bakhtiari Garden
Khanewal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Al-Habib جامع مسجد الحبیب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Masjid Al-Habib جامع مسجد الحبیب:

Shortcuts

Share