Bishop.S.Alam Khar Official

Bishop.S.Alam Khar Official B.A,B.th,M.th, Doctor of Theology

President Bishop of Pakistan
The Methodist Church South Asia Pakistan (R)

26/08/2026

شانتی نگر میں نمایاں نمبر حاصل کرنے والے مسیحی طلبہ و طالبات کے اعزاز میں پروقار تقریب

شانتی نگر: دی میتھوڈسٹ چرچ ساؤتھ ایشیا پاکستان کے زیرِ اہتمام پاکستان کے معروف مسیحی گاؤں شانتی نگر میں میٹرک کے امتحانات میں نمایاں نمبر حاصل کرنے والے مسیحی طلبہ و طالبات کے اعزاز میں ایک پروقار تقریبِ حوصلہ افزائی کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی بشپ آف پاکستان، تقدس مآب بشپ ڈاکٹر ایس عالم کھر صاحب، دی میتھوڈسٹ چرچ ساؤتھ ایشیا پاکستان نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر میٹرک کے امتحانات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات میں نقد انعامات، اعزازی شیلڈز، کپ اور میڈلز تقسیم کیے گئے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ مسیحی نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، اور ان کی تعلیمی کامیابی نہ صرف ان کے والدین بلکہ پوری مسیحی برادری کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ایسے پروگرام نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ دیگر طلبہ کو بھی تعلیم کے میدان میں مزید محنت کرنے کا جذبہ دیتے ہیں۔

تقریب کے روحِ رواں پاسٹر آئن گل، چیئرمین افتخار عالم، ایڈمنسٹریٹر نوانی کھر، کیپٹن عدیل اور پاسٹر ندیم صاحب نے بھی طلبہ و طالبات کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں کو مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر طلبہ و طالبات اور ان کے والدین میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ شرکاء نے دی میتھوڈسٹ چرچ ساؤتھ ایشیا پاکستان کی جانب سے تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے مسیحی بچوں کی حوصلہ افزائی کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اسے نوجوان نسل کے روشن مستقبل کی جانب ایک مثبت اور قابلِ تحسین قدم قرار دیا۔

17/08/2026

پاکستان کے مشہور ومعروف مسیحی گاؤں شانتی نگر میں جشن آزادی کی تقریب
Pakistan zindabad
Pak Army zindabad

Hallelujah praise the Lord 🙏🙏🙏

جشن آزادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو
14/08/2026

جشن آزادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو

پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
13/08/2026

پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد

12/08/2026

خانیوال میں اقلیتوں کے دن کے موقع پر پروقار تقریب، مسیحی قیادت اور اقلیتی برادری کی اہم شخصیات کی شرکت۔

دی میتھوڈسٹ چرچ ساؤتھ ایشیا پاکستان کے بشپ، بشپ آف پاکستان تقدس مآب بشپ ڈاکٹر ایس عالم کھر صاحب کی موجودگی میں ڈپٹی کمشنر آفس خانیوال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں ملکی ترقی و خوشحالی میں اقلیتی برادری کے کردار کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر خانیوال حنا ارشد نے مسیحی برادری کے نمائندگان کے ہمراہ کیک کاٹا۔ ان کا کہنا تھا کہ اقلیتیں پاکستانی معاشرے کا حسن اور سر کا تاج ہیں، جبکہ ان کی فلاح و بہبود، تعلیم اور ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

تقریب میں پاسٹر حنیف مسیح، پادری عبد المسیح، پادری سلائی ایل وکٹ، پاسٹر زکریا، چوہدری پرویز گل، اقبال چھٹہ، پھول بھٹی، اصغر ہارون، پاسٹر منیرانجم سولومن، فادر خاور اسحاق، اشوک کمار سمیت درجنوں افراد شریک ہوئے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز رانا محمد شعیب سمیت ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی موجود تھے۔

تقریب میں پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور مذہبی ہم آہنگی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

12/08/2026
11 August 2026Minority Day
11/08/2026

11 August 2026
Minority Day

09/08/2026

" اور اُن کو یہ تعلِیم دو کہ اُن سب باتوں پر عمل کریں جِن کا مَیں نے تُم کو حُکم دِیا اور دیکھو مَیں دُنیا کے آخِر تک ہمیشہ تُمہارے ساتھ ہُوں۔" - متی 28:20

Great Man of God
Rt.Rev.Bishop.Dr.S.Alam Khar
(Bishop of Pakistan)
The Methodist Church South Asia Pakistan

At Sunday Service Punjab Pakistan

God Bless You All
Bishop S Alam Khar
Bishop Methodist Church South Asia Regd Pak
Bishop.S.Alam Khar Official

Please Join Us Blessed Sunday Service 🙏🙏
08/08/2026

Please Join Us Blessed Sunday Service 🙏🙏

Address

Bishop House, Robinsonabad 136 South Main Chunuu Khanewal Punjab
Khanewal

Telephone

+923007895029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bishop.S.Alam Khar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Bishop.S.Alam Khar Official:

Shortcuts

Share

Category