فاروق اعظم رضہ گارڈ

فاروق اعظم رضہ گارڈ All creatures of God form the family of God and he is the best loved of God who loves best his creature. (al hadees)

استاد محترم، سائين شاھد احمد معاويه صاحب جن جي اعزازي تقريب دوران عھديدار ۽ ڪارڪن حضرات پنھنجي خيالات جو اظهار ڪندي.
14/05/2022

استاد محترم، سائين شاھد احمد معاويه صاحب جن جي اعزازي تقريب دوران عھديدار ۽ ڪارڪن حضرات پنھنجي خيالات جو اظهار ڪندي.

۱۳-۰۵-۲۰۲۲فاروق اعظم رضه گارڊ خيرپور طرفان، صدر و باني فاروق اعظم رضه گارڊ، سائين شاھد احمد معاويه صاحب جن جي 40 ساله دي...
14/05/2022

۱۳-۰۵-۲۰۲۲

فاروق اعظم رضه گارڊ خيرپور طرفان، صدر و باني فاروق اعظم رضه گارڊ، سائين شاھد احمد معاويه صاحب جن جي 40 ساله ديني و تنظيمي خدمات جي اعزاز ۾ تقريب منعقد ڪئي وئي، جنھن ۾ سائين جن جي ديني و تنظيمي ڪاوشن تي خراج تحسين پيش ڪيو ويو.

جماعت طرفان صدر و باني فاروق اعظم رضه گارڊ، سائين شاھد احمد معاويه صاحب جن جي اعزاز ۾ مورخه 2022-05-13 بروز جمعه المبارڪ...
13/05/2022

جماعت طرفان صدر و باني فاروق اعظم رضه گارڊ، سائين شاھد احمد معاويه صاحب جن جي اعزاز ۾ مورخه 2022-05-13 بروز جمعه المبارڪ تي رکيل تقريب، تمام تنظيمي دوستن کي شرڪت جي دعوت.

پاران: جمله جماعت فاروق اعظم رضه گارڊ خيرپور

فاروق اعظم رضہ گارڈ کی جانب سے 38 واں سالانہ جلسہ بسلسلہ شب برات، 18 مارچ 2022, کو خیرپور شہر کی جامع مسجد صدیق اکبر رضہ...
19/03/2022

فاروق اعظم رضہ گارڈ کی جانب سے 38 واں سالانہ جلسہ بسلسلہ شب برات، 18 مارچ 2022, کو خیرپور شہر کی جامع مسجد صدیق اکبر رضہ میں منعقد ہوا۔ جسمیں مہمان خصوصی:
حضرت مولانا عبد الحفیظ میمن صاحب خیرپور
حضرت مولانا خان محمد ملک صاحب آف شہداد کوٹ
حضرت مولانا عبد الصمد انقلابی صاحب آف سکھر
حضرت مولانا عبد المالک آصف صاحب آف پنجاب
اس کے علاؤہ نعت خوان حضرات نے بھی شرکت فرمائی.
اللہ تعالیٰ تمام شرکاء کی حاضری کو قبول فرمائے۔

سائیں شاہد احمد معاویہ صاحب کے زیرِ صدارت فاروق اعظم رضہ گارڈ کا پندرہ روزہ اجلاس۔ عہدے دار اور کارکن بیان کرتے ہوئے۔
18/03/2022

سائیں شاہد احمد معاویہ صاحب کے زیرِ صدارت فاروق اعظم رضہ گارڈ کا پندرہ روزہ اجلاس۔ عہدے دار اور کارکن بیان کرتے ہوئے۔

03/06/2021

*اہم اطلاع*

بانی و صدر فاروق اعظم رضہ گارڈ خیرپور، محترم جناب سائیں شاہد احمد شیخ صاحب کی پپھی کا رضا الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے. جس کی نماز جنازہ آج صبح گیارہ بجے، جامع مسجد صدیق اکبر رضہ نزد پولیس تھانہ اے - سیکشن خیرپور میں ادا کی جائے گی. تمام احباب شریک ہو کر ثواب دارین حاصل کریں.

شعبہ نشر و اشاعت: فاروق اعظم رضہ گارڈ خیرپور میرس

فاروق اعظم رضہ گارڈ خیرپور کی جانب سے 35واں سالانہ جلسہ بسلسلہ شبِ برات منعقد ہوا. جسمیں حضرت مولانا علامہ محمد یوسف شہز...
29/03/2021

فاروق اعظم رضہ گارڈ خیرپور کی جانب سے 35واں سالانہ جلسہ بسلسلہ شبِ برات منعقد ہوا. جسمیں حضرت مولانا علامہ محمد یوسف شہزاد صاحب ( پنجاب ) حضرت مولانا مفتی امان اللہ جمالی صاحب حضرت مولانا عبد الصمد انقلابی صاحب حضرت مولانا عبد اللہ بلوچ صاحب نے خطاب فرمایا.

تمام مسلمان بھائیوں کو اس جلسے میں پرزور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.
22/02/2021

تمام مسلمان بھائیوں کو اس جلسے میں پرزور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.

14/01/2021
آج بروز جمعہ، مرکزی دفتر فاروق اعظم رضہ گارڈ خیرپور میں، پندرہ روزہ تربیتی پروگرام منعقد ہوا. جس میں کارکنوں میں تقریری ...
08/01/2021

آج بروز جمعہ، مرکزی دفتر فاروق اعظم رضہ گارڈ خیرپور میں، پندرہ روزہ تربیتی پروگرام منعقد ہوا. جس میں کارکنوں میں تقریری صلاحیتیں پیدا کرنے کے لیے انہیں تقریر کرنے کی تربیت دی گئی.

فاروق اعظم رضہ گارڈ کے مرکزی دفتر میں پندرہ روزہ تربیتی پروگرام منعقد ہوا. جسمیں تمام کارکنان کے ساتھ مہمان حضرات نے بھی...
25/12/2020

فاروق اعظم رضہ گارڈ کے مرکزی دفتر میں پندرہ روزہ تربیتی پروگرام منعقد ہوا. جسمیں تمام کارکنان کے ساتھ مہمان حضرات نے بھی شرکت کی.

مہمان خاص: حضرت مولانا محمد اسماعیل حیدری صاحب.
موضوع بیان: عقیدہ توحید

اللہ تبارک و تعالیٰ تمام حاضرینِ محفل کی شرکت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین.

16/12/2020

Address

Khairpur Mirs
KHAIRPUR

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923012413432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فاروق اعظم رضہ گارڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to فاروق اعظم رضہ گارڈ:

Share