20/08/2026
یاحُســـینؑ الــــــــــــــــــــــوداع🚩
انشاللہ 7 ربیع الاول ٹھیک 9:00 بجے برمکان سید محمد عباس جعفری محلہ علیمراد خیرپور میں ماتمداری کرنی ہے تمام ماتمی و نوحہ خواں حضرات پابندی وقت کے ساتھ بھرپور شرکت کریں۔