Allah Is Enough

Allah Is Enough �پاکستان کا مطلب کیا�
‏‏‏‏�*لَآ اِلٰهَ اِلَّ?

Don't Be Sad
24/06/2025

Don't Be Sad

06/10/2024

اللہ تعالیٰ کا کوئی بدل نہیں :

دنیا کی ہر مالی چیز کا بدل ممکن ہے لیکن اللہ تعالیٰ کا بدل تو امکان سے بھی خارج ہے۔ شاعر نے کہا:

لكل شيء اذا فارقته عوض
وليس لله ان فارقت من عوض

دنیا کی کسی چیز سے تو جدا ہوا تو تیرے لیے بدل ہوگا اگر تو اللہ تعالیٰ سے جدا ہوا تو تیرے لیے کوئی بدل ممکن نہیں۔

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی

16/06/2024

🥀 *السلام علیکم ورحمــة اللہ وبرکاتــہ*🥀

*عيدكم مبارك تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صالح الاعمال ○*

💌🎉 *میرے طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید الاضحی مبارک ھو*۔?

*اللہ پاک ہمیں عید کی حقیقی خوشیاں عطافرمائے، رب العالمین کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ ذات ہمیں ان تمام کاموں کی توفیق نصیب فرمائے جن کی برکت سے حسن خاتمہ کی سعادت ملتی ہے اور ایسے تمام کاموں سے محفوظ فرمائے جن کی نحوست سے خاتمہ بالایمان سے محرومی ملتی ہے۔ آمین*

*عید کے روز اپنے بہن بھائیوں کو نہیں بھولیں جو اس عید پر قربانی نہیں کر سکے کسی مجبوری کی وجہ سے اُن کا خیال کرے اور آقا مدنی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ڈھیروں درود و سلام جن کے توسط و توسل سے امت کو خوب صورت تہوار نصیب ہوا ـ*

📌 *لہذا عید کے دنوں میں اس موبائل فون کو دور رکھیں یعنی کے کم استعمال کریں،گھر میں والدین، بھائی، بہن کو وقت دیں عزیز و اقارب سے ملاقات کریں اُن کے ساتھ بیٹھیں ان کا یہ حق ہے جزاکم اللہ خیرا ـ*

💖 *معزز و مکرم احباب اپنی مخلصانہ دعاوٴں میں مجھے اور اپنے تمام مسلمانوں کو ضرور یاد رکھے*

💎 *بارک اللہ فیکــــــم*

08/07/2022

میرا دل *عرفات* کے لیے *شوق سے تڑپ* رہا ہے - الشیخ *منصور السالمي*

My heart is yearning for *Arafat* - Sheikh *Mansour al salimi*

08/07/2022
08/07/2022

ذو الحجہ کے ابتدائی دس دن
First 10 days of Dhul Hijjah

29/06/2022

*Surah al-Fajr - Ayah 27-30 | [Quranic Status]*

Reciter: Sheikh Mansour al Salimi

20/03/2022

پریشانی کے وقت کی دعا
DUA to remove stress, worry and anxiety

لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الْعَظِيمُ الحلِيمُ،
لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ،
لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ
وَرَبُّ الْأَرْضِ
وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ

Address

Khairpur Mirs

Telephone

+923113411080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah Is Enough posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Allah Is Enough:

Share