Aza Khana e Hussain as e Mazloom Luqman,Khairpur

Aza Khana e Hussain as e Mazloom Luqman,Khairpur Religious

01/03/2026

*قالُو اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
*رِضَابِقَضَائہ وَتَسلِیماًلامْرِہ*

آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای شہید ہوگئے 💔😭

17/02/2026

14/02/2026
✨ ایک روزہ علمی و فکری ورکشاپ: "مہدویت" ✨کیا آپ ظہورِ امامِ زمانہ (عج) کے لیے خود کو تیار کرنا چاہتے ہیں؟ عصرِ حاضر کے ف...
28/01/2026

✨ ایک روزہ علمی و فکری ورکشاپ: "مہدویت" ✨
کیا آپ ظہورِ امامِ زمانہ (عج) کے لیے خود کو تیار کرنا چاہتے ہیں؟ عصرِ حاضر کے فتنوں میں عقیدہ مہدویت کی درست پہچان کے لیے اس اہم نشست کا حصہ بنیں۔

📚 ورکشاپ کے اہم موضوعات:
مہدویت کا تعارف: بنیادی تصور اور اہمیت۔
مہدویت در قرآن: آیاتِ الٰہی کی روشنی میں۔
مہدویت در احادیث: معصومینؑ کے ارشادات کا جائزہ۔
مہدویت در تاریخ: تاریخی حقائق اور تسلسل۔
دیگر ادیان میں عقیدہ مہدویت: عالمی مذاہب کا نقطہ نظر۔
👤 خصوصی گفتگو:
مولانا سید کاشف حسین نقوی صاحب
📅 پروگرام کی تفصیلات:
🗓 تاریخ: یکم (1) فروری، بروز اتوار
🕙 وقت: صبح 10:00 بجے
📍 مقام: جامعۃ الحسین الشہیدؑ، لقمان، خیرپور میرس، سندھ
🎓 شرطِ شرکت: کم از کم میٹرک پاس (عمر کی حد کے پیشِ نظر)
💠 زیرِ اہتمام: خاتم الانبیاء تبلیغی مرکز، پاکستان
📞 رابطہ برائے رجسٹریشن و معلومات:
مولانا سید کاشف حسین نقوی: 0304-0188581
"ظہور کی تیاری، علم و بصیرت کے ساتھ"

تمام وفاداروں کو شہنشاہ وفا مولا غازی ابوالفضل عباس کی ولادت باسعادت مبارک ہو
23/01/2026

تمام وفاداروں کو شہنشاہ وفا مولا غازی ابوالفضل عباس کی ولادت باسعادت مبارک ہو

22/01/2026

*_LABBAIK-Ya-HUSSAIN ع-🎂🫀🙌_*
*"🌹🌙3 شعبان المعظم🌹💜*
*محسنِ انسانیت نواسہ و جگر رسول ﷺ مولا حضرت امام حسین علیہ السّلام کی پر نور ولادت باسعادت پوری انسانیت کو اور بالخصوص یوسفِ زہراء حضرت امام مہدی آخر الزماں عج کی خدمت اقدس میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں"۔۔۔👑✨♥️*
🤲*اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَھُمْ-

02/01/2026

تیرہ رجب مولا علی علیہ السلام کی امد مبارک
Video owner aly__gallery (Instagram)

Released Now 🔽
02/01/2026

Released Now 🔽

Bismillah , Salam , Ya Ali as Madad New 13 Rajab Manqabat 2026ALI UN ALA KUL E SHAI IN QADEER | علیُّ علیٰ کُلِّ شیٍٔ قدیرRecited By : Sm Ali Zaidi Poet :- A...

Address

Khairpur Mirs
66020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aza Khana e Hussain as e Mazloom Luqman,Khairpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share