Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Azmat Ullah Shah Naqeebi

Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Azmat Ullah Shah Naqeebi 'Naqeebi' Spiritual Chain (Qadri, Suherwardi, Abu Al Alai, Naqshbandi Mujdadi, Chishti Sabri, Nizami, Jahangeeri, Hasni)

مَرْحَبًا يَا رُوحَ الْكَوْنِ ﷺخوش آمدید ، اے روحِ کائناتﷺ تمام عالمِ اسلام کو رحمت اللعالمین ، خاتم النبیّین حضرت مُحمّ...
26/08/2026

مَرْحَبًا يَا رُوحَ الْكَوْنِ ﷺ
خوش آمدید ، اے روحِ کائناتﷺ

تمام عالمِ اسلام کو رحمت اللعالمین ، خاتم النبیّین حضرت مُحمّد ﷺ کی ولادتِ باسعادت مبارک ہو ✨

عاشقانِ رسولِ اکرم ﷺ کو 12 ربیع الاوّل کی بابرکت ساعتیں مبارک ہوں۔ میلادِ مصطفیٰ ﷺ دلوں کو محبّت سے منوّر، زبانوں کو درو...
26/08/2026

عاشقانِ رسولِ اکرم ﷺ کو 12 ربیع الاوّل کی بابرکت ساعتیں مبارک ہوں۔ میلادِ مصطفیٰ ﷺ دلوں کو محبّت سے منوّر، زبانوں کو درود و سلام سے معطّر اور زندگی کو سیرتِ طیّبہ سے وابستہ کرنے کا پیغام ہے۔ میلاد کی حقیقی روشنی وہ ہے جو دل سے کردار تک اور کردار سے پورے معاشرے تک پہنچے۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام 43ویں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان لاہوربابا جی حضور نقیب ثانیحضرت خواجہ خواج...
26/08/2026

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام 43ویں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان لاہور
بابا جی حضور نقیب ثانی
حضرت خواجہ خواجگان صوفی محمد نقیب الرحمٰن شاہ صاحب سجادہ نشین درگاہ نقیب الاولیاء قصور

مسلمانانِ عالَم کو 12 ربیع الاوّل، یومِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی دلّی مبارک باد۔ حضور نبی اکرم ﷺ کی تشریف آوری انسانیّت کے لئے...
26/08/2026

مسلمانانِ عالَم کو 12 ربیع الاوّل، یومِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی دلّی مبارک باد۔ حضور نبی اکرم ﷺ کی تشریف آوری انسانیّت کے لئے اللہ تعالیٰ کی عظیم ترین نعمت ہے۔ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا حقیقی ثمر یہ ہے کہ انسان محبّت و اتّباعِ رسول ﷺ ہمارے اخلاق و کردار میں جلوہ گر ہو اور ہماری زندگی سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کا عملی آئینہ بن جائے۔

8 خوش نصیب احباب کے لیے عمرۂ مبارک کے ٹکٹس بذریعہ قرعہ اندازی پیش کیے جائیں گےجشنِ عید میلادُ النبی ﷺ - 12 ربیع الاول 1...
25/08/2026

8 خوش نصیب احباب کے لیے عمرۂ مبارک کے ٹکٹس بذریعہ قرعہ اندازی پیش کیے جائیں گے
جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ - 12 ربیع الاول 1448ھ
وہ دن کہ جس نے زمانے کو نور بخشا،
وہ ساعت کہ جس نے دلوں کو محبتِ مصطفیٰ ﷺ عطا کی۔

آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف، قصور میں جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر 8 خوش نصیب احباب کے لیے عمرۂ مبارک کے ٹکٹس بذریعہ قرعہ اندازی پیش کیے جائیں گے۔ اس میں سات حضرات اور ایک مستورہ کے لیے عمرہ کے ٹکٹس شامل ہیں۔

اللہ کریم جنہیں یہ سعادت عطا فرمائے، ان کے سفر کو آسان، حاضری کو مقبول اور قدم قدم پر اپنی رحمتوں سے نوازے۔

تمام احباب کو محبت و عقیدت کے ساتھ اس بابرکت اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی جاتی ہے۔

بمقام: آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف، قصور

تاریخ: 12 ربیع الاول 1448ھ / 26 اگست 2026ء

جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ - 12 ربیع الاول 1448ھوہ دن کہ جس نے زمانے کو نور بخشا،وہ ساعت کہ جس نے دلوں کو محبتِ مصطفیٰ ﷺ عط...
25/08/2026

جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ - 12 ربیع الاول 1448ھ

وہ دن کہ جس نے زمانے کو نور بخشا،
وہ ساعت کہ جس نے دلوں کو محبتِ مصطفیٰ ﷺ عطا کی۔

آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف، قصور میں جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر 8 خوش نصیب احباب کے لیے عمرۂ مبارک کے ٹکٹس بذریعہ قرعہ اندازی پیش کیے جائیں گے۔ اس میں سات حضرات اور ایک مستورہ کے لیے عمرہ کے ٹکٹس شامل ہیں۔

اللہ کریم جنہیں یہ سعادت عطا فرمائے، ان کے سفر کو آسان، حاضری کو مقبول اور قدم قدم پر اپنی رحمتوں سے نوازے۔

تمام احباب کو محبت و عقیدت کے ساتھ اس بابرکت اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی جاتی ہے۔

بمقام: آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف، قصور

تاریخ: 12 ربیع الاول 1448ھ / 26 اگست 2026ء

محفل نعت و محفل سماع جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف قصور میںنور کے شہزادے، تاجدارِ مدینہ ﷺ کی ولادت...
24/08/2026

محفل نعت و محفل سماع جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ
آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف قصور میں
نور کے شہزادے، تاجدارِ مدینہ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی میں عظیم الشان محفل،
زیرِ صدارت: سجادگانِ حضور درگاہِ نقیب الاولیاء

بعد از صلوٰۃِ ظہر:
جلوسِ میلاد مصطفیٰ ﷺ
(ذکر و درود کی صداؤں کے ساتھ)

بعد از صلوٰۃِ مغرب:
ختمِ خواجگان ،اجتماعی دعائے خیر

بعد از صلوٰۃِ عشاء:
حلقۂ ذکر ،تلاوتِ قرآنِ پاک ،نعت خوانی (گلہائے عقیدت بارگاہِ رسالت ﷺ میں) تقاریرِ علمائے کرام ،محفلِ سماع

آمدِ مصطفیٰ سے جگمگا اُٹھا جہاں
ہر سو نور ہی نور ہے، ہر دل خوشاں خوشاں

چراغاں ہے فلک پر زمین بھی روشن ہے
مدینہ والے کی آمد کا جشن برپا ہے

زیر سایہ سجادگان حضور درگاہ نقیب الاولیاء

بمقام: آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف، قصور

پوری کائنات کا عرش سے فرش تک مرکز و محور ایک ہی ہے اور وجہ تخلیق بھی ایک، اور وہ وجود مصطفی صلیٰ اللّٰہِ علیہ وآلہ وسلَّ...
24/08/2026

پوری کائنات کا عرش سے فرش تک مرکز و محور ایک ہی ہے اور وجہ تخلیق بھی ایک، اور وہ وجود مصطفی صلیٰ اللّٰہِ علیہ وآلہ وسلَّم ہے
:

اور (اےرسولِ محتشم ﷺ !) ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر۔​(سورۃ الانبیاء۔ آیت 107)
24/08/2026

اور (اےرسولِ محتشم ﷺ !) ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر۔
​(سورۃ الانبیاء۔ آیت 107)

نواب میرج ھال لاھور : بھائی صوفی محمد ظفر اقبال نقیبی صاحب کی والدہ ماجدہ مرحومہ کے ختم چہلم کی تقریب کا انعقاد ھوا جسکی...
23/08/2026

نواب میرج ھال لاھور : بھائی صوفی محمد ظفر اقبال نقیبی صاحب کی والدہ ماجدہ مرحومہ کے ختم چہلم کی تقریب کا انعقاد ھوا جسکی صدارت پیر طریقت رھبر شریعت حضرت قبلہ خواجہ صوفی محمد اسد اللہ شاہ نقیبی صاحب نے فرمائی اور عالمی مبلغ اسلام مصنف کُتب کثیرہ علامہ پیر عرفان الھی قادری صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا

Address

Firozpur Road
Kasur
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Azmat Ullah Shah Naqeebi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share