Markazi Jamiat Ahle Hadees City Kasur مرکزی جمعیت اہلحدیث سٹی قصور

  • Home
  • Pakistan
  • Kasur
  • Markazi Jamiat Ahle Hadees City Kasur مرکزی جمعیت اہلحدیث سٹی قصور

Markazi Jamiat Ahle Hadees City Kasur مرکزی  جمعیت اہلحدیث سٹی قصور Offical PageMarkazi Jaimiat Ahle Hadees City Kasur

ڈاکٹر مطیع اللہ باجوہ حفظہ اللہ ناظم. سنٹرل پنجاب مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے بڑے بھائی امان اللہ باجوہ قضائے الٰہی ...
24/01/2026

ڈاکٹر مطیع اللہ باجوہ حفظہ اللہ ناظم. سنٹرل پنجاب مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے بڑے بھائی امان اللہ باجوہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون

21/01/2026

ماہِ شعبان اور سلف صالحین کا طرزِ عمل

10/01/2026
*اطلاع فوتیدگی+وقت جنازہ*حافظ عبدالرحمان قصوری مرحوم کے بیٹے ، حافظ آصف چوہان، فہد چوہان کے  والد اور اعجاز الرحمن چوہان...
07/01/2026

*اطلاع فوتیدگی+وقت جنازہ*

حافظ عبدالرحمان قصوری مرحوم کے بیٹے ، حافظ آصف چوہان، فہد چوہان کے والد اور اعجاز الرحمن چوہان صاحب کے بڑے بھائی ریاض الرحمان چوہان (ناظم جامع مسجد فریدیہ اہلحدیث)

رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہے

انکی نماز جنازہ 7 جنوری بروز بدھ بعد نماز عصر 4 بجے پرانا لاری اڈہ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی ان شاءاللہ
رابطہ نمبر
0321 8449442

مرکزی جمعیت اھلحدیث و اھلحدیث یوتھ فورس شہر قصور

07-01-2026

السلام علیکم ورحمة الله وبركاتهاپنی نوعیت کا منفرد پروگرام دعوتی و تربیتی پروگرام برائے کارکنان مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی...
18/12/2025

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام

دعوتی و تربیتی پروگرام برائے کارکنان
مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی قصور

ان شاء اللہ

16/12/2025

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
مرکزی جمعیت اہل حدیث و اھل حدیث یوتھ فورس سٹی قصور کے زیر اہتمام
*دعوتی و تربیتی پروگرام*
برائے *کارکنان - عوام الناس*

*تاریخ:* *23 دسمبر 2025ء، بروز منگل*
*وقت:* *بعد نمازِ مغرب*
*مقام:* *جامع مسجد المنیرہ، مشتاق کالونی، قصور*

---

*خصوصی خطاب*
*پروفیسر ڈاکٹر مطیع اللہ باجوہ صاحب*
*ناظم مرکزی جمعیت اہل حدیث، سینٹرل پنجاب*

*مہمانِ خصوصی*
*مولانا حسن محمود کمیر پوری صاحب*
*سرپرست، مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع قصور*

---

*زیر سرپرستی*
- حکیم قاری صدیق الحسن صاحب
- پروفیسر زاہد احمد شیخ صاحب

*زیر امارت*
*الشیخ مفتی عبدالرحیم الشمسان حفظہ اللہ*
*امیر، مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی قصور*

*زیر نظامت*
*حافظ مفتی رضاءاللہ بھٹی حفظہ اللہ*
*ناظم، مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی قصور*

---

*نوٹ:*
شرکاء کے لیے *کھانے کا انتظام* ہوگا۔ ان شاءاللہ۔
بروقت شرکت کی مؤدبانہ اپیل ہے۔

---

*منجانب:*
*قاری محمد اسماعیل ساجد*
*ناظم شعبہ تبلیغ*

*مولانا شہزاد احمد معراج*
*ناظم شعبہ نشر و اشاعت*

مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی قصور کے وفد کا 106 راوی روڈ لاہور میں مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر کلک
30/11/2025

مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی قصور کے وفد کا 106 راوی روڈ لاہور میں مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر کلک

عبدالرشيد حجازی صاحب کو ناظم اعلیٰ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
30/11/2025

عبدالرشيد حجازی صاحب کو ناظم اعلیٰ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی قصور کا کامیاب تنظیمی اجلاس
29/11/2025

مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی قصور کا کامیاب تنظیمی اجلاس

مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی قصور میں تشریف آوری....
29/11/2025

مرکزی جمعیت اہل حدیث سٹی قصور میں تشریف آوری....

Address

City
Kasur
55050

Telephone

+923147626761

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Jamiat Ahle Hadees City Kasur مرکزی جمعیت اہلحدیث سٹی قصور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share