جامعہ خدیجتہ الکبریٰ للبنات الہ آباد ــ/ Jamia Khadija-Tul-Kubra Lilbnat

  • Home
  • Pakistan
  • Kasur
  • جامعہ خدیجتہ الکبریٰ للبنات الہ آباد ــ/ Jamia Khadija-Tul-Kubra Lilbnat

جامعہ خدیجتہ الکبریٰ للبنات الہ آباد ــ/ Jamia Khadija-Tul-Kubra Lilbnat Islamic Education Center For Females & Children
There is incomplete journey without Quran and Namaz

کیا ہم واقعی اس حقیقت کے لیے تیار ہیں؟جامعہ خدیجتہ الکبریٰ للبنات الہ آباد ــ/ Jamia Khadija-Tul-Kubra Lilbnat          ...
15/01/2026

کیا ہم واقعی اس حقیقت کے لیے تیار ہیں؟

جامعہ خدیجتہ الکبریٰ للبنات الہ آباد ــ/ Jamia Khadija-Tul-Kubra Lilbnat








14/01/2026

The “Just Friends” Lie 🤥 👫...!!!
نامحرم سے "صرف دوستی" کا تصور اور ہماری معاشرتی حقیقت۔

دینِ اسلام نے ہمیں جن حدود میں رہنے کا حکم دیا ہے، ان میں ہماری ہی بھلائی ہے۔ہم جدیدیت کے نام پر اپنی اخلاقی حدود تو نہیں بھول رہے؟

جامعہ خدیجتہ الکبریٰ للبنات الہ آباد ــ/ Jamia Khadija-Tul-Kubra Lilbnat

#اردو #حقائق #معاشرہ #نوجوان #حقیقت

یہ خوبصورت حدیث ہمیں ایک اہم پیغام دیتی ہے جب بندے اللہ کے گھر یعنی مسجد میں جمع ہو کر قرآنِ مجید کی تلاوت اور اس کے مع...
13/01/2026

یہ خوبصورت حدیث ہمیں ایک اہم پیغام دیتی ہے
جب بندے اللہ کے گھر یعنی مسجد میں جمع ہو کر قرآنِ مجید کی تلاوت اور اس کے معانی سیکھتے ہیں تو اُن پر سکینت نازل ہوتی ہے، اللہ کی رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے، فرشتے اُن کو گھیر لیتے ہیں اور اللہ تعالیٰ اُن کا ذکر اپنے عرش پر فرماتا ہے۔
🌿 آج کا پیغامِ حدیث:
اللہ کے کلام سے تعلق مضبوط کریں، مسجد اور دینی مجالس سے وابستہ رہیں، کیونکہ یہی وہ مقام ہے جہاں دلوں کو سکون ملتا ہے، رحمتیں برستی ہیں اور بندوں کا ذکر آسمانوں پر ہوتا ہے۔
📖 صحیح مسلم: 2699

جامعہ خدیجتہ الکبریٰ للبنات الہ آباد ــ/ Jamia Khadija-Tul-Kubra Lilbnat

10/01/2026

جامعہ خدیجتہ الکبریٰ للبنات الہ آباد میں سالانہ تقریب تکمیل صحیح البخاری و تقسیم اسناد کے موقع پر علماء کرام، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ذمہ داران اور کارکنان و شرکاء کی تشریف آوری پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

الحمدللہ تقریب تکمیل صحیح البخاری آخری حدیث پر درس فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالغفارمدنی حفظہ اللہ نے دیاخصوصی خطاب: ڈاکٹر زعیم...
10/01/2026

الحمدللہ تقریب تکمیل صحیح البخاری
آخری حدیث پر درس فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالغفارمدنی حفظہ اللہ نے دیا
خصوصی خطاب: ڈاکٹر زعیم الدین عابد لکھوی

انشاللہ بعد نماز مغرب
10/01/2026

انشاللہ بعد نماز مغرب

سالانہ تقریب صحیح البخاری و تقسیم اسناد جامعہ خدیجتہ الکبریٰ للبنات الہ آباد ــ/ Jamia Khadija-Tul-Kubra Lilbnat بروز ہف...
25/12/2025

سالانہ تقریب صحیح البخاری و تقسیم اسناد
جامعہ خدیجتہ الکبریٰ للبنات الہ آباد ــ/ Jamia Khadija-Tul-Kubra Lilbnat
بروز ہفتہ 10 جنوری

🌟عظیم الشان سالانہ جلسہ خواتین 🌟جامعہ خدیجتہ الکبریٰ للبنات، الہ آباد کے زیر اہتمام "سالانہ جلسہ خواتین" منعقد کیا جا رہ...
05/12/2025

🌟عظیم الشان سالانہ جلسہ خواتین 🌟
جامعہ خدیجتہ الکبریٰ للبنات، الہ آباد کے زیر اہتمام "سالانہ جلسہ خواتین" منعقد کیا جا رہا ہے! یہ پروگرام ہر سال کی طرح آپ کی دینی معلومات اور روحانی تربیت کا بہترین ذریعہ ہو گی۔ان شاءاللہ

🗓️ تاریخ: ہفتہ، 13 دسمبر 2025
⏰ وقت: صبح 9:00 بجے تا نماز عصر (3:00 بجے)
📍 مقام: جامعہ ضیاء الاسلام، قصور روڈ، ڈینگی پل، الہ آباد

🎤 خصوصی خطابات
جلسے میں علاقہ بھر سے جید اور نامورمعلمات (لاہور، اوکاڑہ،فیصل آباد، چونیاں، ہجرہ شاہ مقیم، کھڈیاں و دیگر علاقوں) تشریف لا رہی ہیں۔

📜 اسناد تقسیم کی تقریب:
اس پروقار موقع پر وفاق المدارس السلفیہ (العالمیہ) سے فارغ التحصیل طالبات میں اسناد تقسیم کی جائیں گی۔

📌 لوکیشن لنک
جامعہ ضیاء الاسلام کا محل وقوع
https://maps.app.goo.gl/i1xEHraaee9as9HG8

ٰ #13دسمبر

ضیاءالاسلام کانفرنس 2025 🕌مقرر: حضرت مولانا قاری محمد حنیف ربانی صاحبزیر نگرانی: میاں عبداللہ طاہر ناظم جامعہ ضیاء الاسل...
21/11/2025

ضیاءالاسلام کانفرنس 2025 🕌
مقرر: حضرت مولانا قاری محمد حنیف ربانی صاحب
زیر نگرانی: میاں عبداللہ طاہر ناظم جامعہ ضیاء الاسلام و امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل چونیاں،ضلع قصور
خصوصی کاوش: میاں اسامہ طاہر (ناظم نشر واشاعت جامعہ ہذا)

#کانفرنس2025 #اہلحدیث

ضیاءالاسلام کانفرنس 2025 🕌مقرر: حضرت مولانا عبدالرزاق طاہر صاحبزیر نگرانی: میاں عبداللہ طاہر ناظم جامعہ ضیاء الاسلام و ا...
19/11/2025

ضیاءالاسلام کانفرنس 2025 🕌
مقرر: حضرت مولانا عبدالرزاق طاہر صاحب
زیر نگرانی: میاں عبداللہ طاہر ناظم جامعہ ضیاء الاسلام و امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل چونیاں،ضلع قصور
خصوصی کاوش: میاں اسامہ طاہر (ناظم نشر واشاعت جامعہ ہذا)

#کانفرنس2025 #اہلحدیث

Address

Ellah Abad, Ward # 10 Street Dera Drive Azimuddin Lakhvi, Tehsil Chunian District Kasur, الہ آباد ، تحصیل چونیاں ضلع قصور ، وارڈ نمبر 10 بازار ڈیرہ ڈاکٹر عظیم الدین زاھد لکھوی
Kasur
55230

Opening Hours

Monday 08:30 - 16:00
Tuesday 08:30 - 16:00
Wednesday 08:30 - 16:00
Thursday 08:30 - 16:00
Friday 08:30 - 14:00
Saturday 08:30 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ خدیجتہ الکبریٰ للبنات الہ آباد ــ/ Jamia Khadija-Tul-Kubra Lilbnat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share