فلاح کی راہ

فلاح کی راہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from فلاح کی راہ, Religious organisation, Kasur.

15/06/2024

"اے اللَّه! میری مغفرت فرما، مجھ پر رحم کر اور مجھ کو اچھے رفیقوں (فرشتوں اور پیغمبروں) کے ساتھ ملا دے!"
(صحيح بخاری : 5674)

تصویر بتاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوال: تُسی او شیخ عاطف ۔۔۔۔۔۔۔؟جواب: جی ہاں میں ای آں شیخ عاطف حفظھما اللہ تع...
06/06/2023

تصویر بتاتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال: تُسی او شیخ عاطف ۔۔۔۔۔۔۔؟
جواب: جی ہاں میں ای آں شیخ عاطف
حفظھما اللہ تعالیٰ Shaykh Atif Ahmad

بالآخر اس طرح بھلا دیے جاؤگے گویا کہ تم تھے ہے ہی نہیں!!!!
24/05/2023

بالآخر اس طرح بھلا دیے جاؤگے گویا کہ تم تھے ہے ہی نہیں!!!!

استاد جی آپکی  اک اک ادا پے قربان............. ❤❤❤
20/05/2023

استاد جی آپکی اک اک ادا پے قربان.............
❤❤❤

17/11/2022

"دل میں ایک قسم کی سختی ہوتی ہے، جسے ذکرِ الہی ہی ختم کرسکتا ہے؛ لہذا بندے کو چاہیے، کہ وہ اپنی سخت دِلی کا علاج ذکرِ الہی سے کرے!"

امام ابن القيم رحمه الله
(الوابل الصيب : 171/1)

دل کو بہلانے کے لیے کچھ تو چاہیے
16/11/2022

دل کو بہلانے کے لیے کچھ تو چاہیے

27/10/2022

لا تتركوا أولادكم يألفون المعاصي بحجة أنهم صغار فيكبرون وقد ماتت تقوى الله في قلوبهم .

اپنے بچوں کو اس بہانے گناہ کرنے کے عادی نہ ہونے دیں کہ وہ چھوٹے ہیں اسطرح اگر وہ بڑے ہوجائینگے تو ان کے دلوں میں اللّٰه کا تقویٰ مرچکا ہوگا۔

27/10/2022

_ استودِع الله جراحك وانسَها،
إنّ ودائعَ الله لا تضيع ..
💝_
_ اپنے زخموں کو الله پر چھوڑ کر بھول جاؤ
کیونکہ الله کے پاس امانتیں ضائع نہیں ہوتی

جو دو چیزوں کی حفاظت کی ضمانت دے اسکے لیے جنت
26/10/2022

جو دو چیزوں کی حفاظت کی ضمانت دے اسکے لیے جنت

رافق في حياتك القرآن فهو لن يتركك حتّى يُدخلك الجنّة💕زندگی میں قرآن مجید کو اپنا رفیق بنا لو، وہ تمھارا ساتھ نہیں چھوڑے ...
26/10/2022

رافق في حياتك القرآن فهو لن يتركك حتّى يُدخلك الجنّة💕

زندگی میں قرآن مجید کو اپنا رفیق بنا لو، وہ تمھارا ساتھ نہیں چھوڑے گا جب تک تمھیں جنت میں نہ لے جائے!

26/10/2022

بچے بڑوں کی بات کیوں نہیں مانتے؟

(اسلامک موٹیوشنل سپیکر شیخ عاطف احمد)

یہ اچھی بات ہے کہ لوگ آپ سے اچھا گمان رکھتے ہوںاور اس سے بھی حسین بات یہ ہے کہ آپ انکے گمان سے بھی اچھے ہوں
26/10/2022

یہ اچھی بات ہے کہ
لوگ آپ سے اچھا گمان رکھتے ہوں
اور اس سے بھی حسین بات یہ ہے کہ
آپ انکے گمان سے بھی اچھے ہوں

Address

Kasur

Telephone

+923044556534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فلاح کی راہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to فلاح کی راہ:

Share