Noori Masjid Guddu

Noori Masjid Guddu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noori Masjid Guddu, Religious organisation, Kashmor.

28/11/2025

Mash Allah

10/10/2025

مرکزی جامع مسجد نوری گڈو

05/10/2025
16/07/2024

شہادت حضرت امام حسین کے حوالے سے بیان کرتے ہوئے
قاری سید علی اختر شاہ صاحب ہاشمی
مرکزی جامع مسجد نوری گڈو میں بیان کرتے ہوئے

11/06/2024

الحمدللہ ہرسال کی طرح اس سال بھی مرکزی جامع مسجد نوری گڈو میں اجتماعی قربانی کا احتتام کیا گیا ہے حصہ رکھنے والے حضرات جلد رابطہ کریں
03063770136

اطلاع عام15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ کا وقت ہوتا ہے، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِ...
19/05/2024

اطلاع عام
15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ کا وقت ہوتا ہے، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن دو ماہ میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی چیز (انسان، جانور) پر حملہ کردیتی ہیں
ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں

گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں

اگر خدا نہ کرے بلفرض سانپ آپکو ڈس لیتا ہے اور فوری طور پر طبی امداد کیلئے مقامی ڈاکٹر سے رجوع کریں
یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں
اللّٰہ ہم سب کی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
ثواب کی نیت سے یہ میسج اگے بھیجے۔

11/05/2024

قاری سید علی اختر شاہ صاحب ❤️

Address

Kashmor

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noori Masjid Guddu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share