17/05/2017
ایک بار پھر ملک پاکستان کے امن امان کو خراب کرنے کی سازش کی
جارہی ہے .......................................................................................
بڑے دکھ کی بات ہے کہ ہر موڑ پر ہر وقت ہمیشہ جمیعت علماءِ اسلام
کے رہنماوٗں نے امن کی بات کی ہے. اس مُلک پاکستان کے ترقی اور
خوشحالی کی بات کی ہے. سی پیک منصوبہ اس کی تازہ مثال ہے. جو
آپکے سامنے ہے
جمیعت علماءِ اسلام کے رہنماوٗن کو کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے. اس کا
جواب موجودہ حکومت کو دینا ہوگا. جمیعت کے ٹاپ لیڈرز میں سے
شہید علامہ ڈاکٹرخالد محمود سومرو نوراللہ مرقدہ کوشہیدکیا گیا. اب
اس کے بعد جمیعت کے اہم رہنما حضرت مولانا عبدالغفورحیدری صاحب
پر بلوچستان کے علائقے مستونگ میں قاتلانہ حملہ کیا گیا
آخر کیوں جمیعت کے خلاف ایسی کاروائیاں کی جارہی ہیں؟
ظالم و دہستگرد اس ملک کے محافظ علماءِ اکرام کو ایسے ہی نشانہ بناتے
رہیں گے. اور اس بعد ان کے خلاف کوئی کاروائی نہین ہوگی. ملک
کو امن فراہم کرنے والے ادارے بے بس تماشائی رہیں گے
اگر یے دہشتگرد و ظالم سمجھتے ہیں کہ اَن کو ڈرا دھماکرخاموش
کردین گے تو یے انکی بڑی بھول ہے. کیونکہ جمیعت کہ ہر ایک
کارکن مین وہ صلاحیتین موجود ہیں کے باطل کوگھٹنے ٹیکنے پر مجبور
کر سکتے ہیں. پھر ہمین بتائیں اکابرین کیسے جُھک سکتے ہیں۔۔۔۔