26/02/2026
فکرِ انسانیت ویلفیئر ٹرسٹ بلا امتیاز انسانیت کی خدمت کے مشن پر گامزن ہے۔ ہم مستحق خاندانوں تک راشن، علاج، تعلیم اور دیگر بنیادی ضروریات پہنچانے کے لیے آپ کے تعاون کے طلبگار ہیں۔
آپ کی زکوٰۃ، صدقات، فطرہ اور عطیات کسی ضرورت مند کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتے ہیں۔
آئیں! اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں اور انسانیت کی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں
آپ کا معمولی سا تعاون بھی کسی کے لیے بڑی آسانی بن سکتا ہے۔
جزاکم اللہ خیراً
03458008293 اس نمبر پر رابطہ کریں
fiwtrust.org
https://fiwtrust.org
Fikr-e-Insaniat Welfare Trust