Masjid Gul Hussain

Call Directions

Masjid Gul Hussain Home to Almighty-The One and only one, in Yaghi Musakan District Karak, Pakistan.

14/07/2026

گاؤں: تترخیل
جاوید وکیل کا والد *انسپکٹر محمد نور* وفات پا گئے ہیں جس کی نمازِ جنازہ تترخیل میں عصر کو 06:30 بجے ادا کی جائے گی۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
02/07/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

  *إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.**‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○*اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَ...
28/06/2026


*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.*
*‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○*

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ.

اللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے،
اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین.

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوناعلان جنازہعمر گل عالم گل حیل وفات پا چکا ہے جس کی نماز جنازہ آج دن گیارہ بجے اپن...
12/05/2026

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون

اعلان جنازہ
عمر گل عالم گل حیل وفات پا چکا ہے جس کی نماز جنازہ آج دن گیارہ بجے اپنے آبائی گاؤں عالم گل میں ادا کی جائے گی

30/04/2026

اعلانِ جنازہ
گاؤں انذر بانڈہ کے رہائشی اور انصاف جنرل سٹور کے مالک حاجی ولی داد کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ آج 5 بجے عصر کے وقت انذر بانڈہ میں ادا کی جائے گی۔

Eid feast
21/03/2026

Eid feast

الحمداللہ مسجد گل حسین میں عید الفطر ۲۰۲۶  نماز کے کھچہ مناظر
21/03/2026

الحمداللہ مسجد گل حسین میں عید الفطر ۲۰۲۶ نماز کے کھچہ مناظر

سب کو عید الفطر مبارک
20/03/2026

سب کو عید الفطر مبارک

سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نماز عید الفطر کل ۲۱ مرچ بروز ہفتہ صبح ساڑھے سات بجے جامع مسجد گل حسین میں ادا کی جائیگی۔ اللہ...
20/03/2026

سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نماز عید الفطر کل ۲۱ مرچ بروز ہفتہ صبح ساڑھے سات بجے جامع مسجد گل حسین میں ادا کی جائیگی۔ اللہ پاک اس رمضان کے بابرکت مہینے کے سبب ہمیں بحشش عطا فر مائیں۔آمین
سب کو ایڈوانس عید مبارک

Grand iftar Party
10/03/2026

Grand iftar Party

Address

Karak
27501

Telephone

+923329195731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Gul Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category