KANZ UL HUDA

KANZ UL HUDA Kanz Ul Huda is a Sunni Islamic educational institute & Dawah organization work across the world ❣️

25/03/2025

📢 ⚡ BREAKING NEWS! A Thrilling Announcement for the Lovers of Kanz-ul-Huda & Admirers of Saqib Iqbal Shami! ⚡

Alhamdulillah! The moment we've all been waiting for has arrived!
A historic spiritual and scholarly gathering by Tehreek-e-Kanz-ul-Huda Karachi is set to take place!

🚨 Special Announcement:
Hazrat Hassan Raza Saqibi Sahib (Zimmedar of Tehreek-e-Kanz-ul-Huda Pakistan) is returning from the blessed journey of Umrah and will deliver an exclusive address upon his arrival!

🔥 This is not just any gathering – it’s a golden opportunity!
A chance to discover the mission of Kanz-ul-Huda, the secrets of divine closeness, the love of the Prophet ﷺ, and the path to spiritual elevation!

💥 A Powerful Gathering of Zikr & Du'a! Don't Miss It!

🕌 Venue: Jamia Masjid Qadri, Haji Sher Muhammad Goth, Malir

26/03/2025 Wednesday

🕰 Time: After Asr prayer, with a special Du’a before Maghrib

📌 We will be present in the mosque after Zuhr prayer! Everyone is welcome! Come, meet us, and learn about the Kanz-ul-Huda movement!

💌 For updates and details, message us now!

0310-2143366
0333-3617496

We are attending a private mehfil in Mehmoodabad, Karachi, where we will represent Kanz-ul-Huda’s mission statement and ...
13/03/2025

We are attending a private mehfil in Mehmoodabad, Karachi, where we will represent Kanz-ul-Huda’s mission statement and emphasize the importance of building a strong connection with Allah — and how to achieve this.

12/03/2025

Under Kanzul Huda, we distribute Sehri to needy individuals, security guards, and night-duty workers. Alhamdulillah, the joy on their faces after receiving the Sehri boxes is truly heartwarming. Every day, 200 Sehri boxes are distributed in Karachi — a small effort to spread happiness.

Traveling in the path of Allah on January 11-12, 2025, in Malir, Karachi, we had the honor of participating in the bless...
13/01/2025

Traveling in the path of Allah on January 11-12, 2025, in Malir, Karachi, we had the honor of participating in the blessed activity called Rihlaa, organized by Kanzul Huda. This transformative journey focused on practical methods of worship, the recitation of the Holy Qur'an, and learning how to implement Islam in every aspect of our lives.

Through this experience, we reflected on our responsibilities as Muslims and made heartfelt du'as for every believer, especially for the people of Pakistan and Palestine, during these challenging times.

Alhamdulillah, we are deeply grateful to Allah Almighty for granting us this spiritual opportunity through Rihlaa. With great anticipation, we look forward to the next Rihlaa in February, InshaAllah.

Come and join us! Our Rihlaa program is held across various cities in Pakistan, including Islamabad, Lahore, Faisalabad, and Karachi. Don't miss this opportunity to embark on a spiritual journey and deepen your connection with Islam!

الحمدللہ! کیا خوبصورت محفلِ احیاء اور چھٹی شریف کی خصوصی برکات۔ مشائخِ چشت کے فیضان سے یہ رات اور بھی دلکش ہو گئی۔ الحمد...
07/01/2025

الحمدللہ!

کیا خوبصورت محفلِ احیاء اور چھٹی شریف کی خصوصی برکات۔

مشائخِ چشت کے فیضان سے یہ رات اور بھی دلکش ہو گئی۔

الحمدللہ برائے فیضانِ کنزالہدیٰ۔

یہ مبارک رات خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی ہے۔

عرس خواجہ غریب نواز مبارک ہو

05/01/2025

الحمدللہ!

کیا خوبصورت محفلِ احیاء اور چھٹی شریف کی خصوصی برکات۔

مشائخِ چشت کے فیضان سے یہ رات اور بھی دلکش ہو گئی۔

الحمدللہ برائے فیضانِ کنزالہدیٰ۔

یہ مبارک رات خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی ہے۔

عرس خواجہ غریب نواز مبارک ہو

20/12/2024

"🌟 Just one day to go! The much-awaited Kanz-ul-Huda Karachi Monthly Mehfil & Meetup is almost here! 🌙

We’ve been eagerly counting down 30 days for this special gathering, and now it’s time to connect, reflect, and renew our commitment to serve the Deen.

If you’re already a member or wish to join Kanz-ul-Huda and dedicate yourself to this noble mission, don’t miss this opportunity!

📞 Contact us now to register and secure your place in this blessed gathering. Let’s make this Mehfil truly memorable!

0333-3617496 whatsapp us for regurgitation

"

Kanzul Huda Karachi members participate in monthly Tarbiyah sessions to learn about Ikhlaas, Tazkiya, and Dawah work. "T...
25/11/2024

Kanzul Huda Karachi members participate in monthly Tarbiyah sessions to learn about Ikhlaas, Tazkiya, and Dawah work.

"Those who want to become Kanz-ul-Huda members in Sindh are requested to WhatsApp their details to the following numbers."

0333-3617496
0327-3879361
0311-1827255
0333-3909213

13/11/2024

Na harfe Shikayat na koi gila hai ..

Lahore ConferenceWorld Renowned Islamic Scholar and Researcher Alshaikh Muhammad Saqib Iqbal Shami hh 🌹
03/11/2024

Lahore Conference
World Renowned Islamic Scholar and Researcher Alshaikh Muhammad Saqib Iqbal Shami hh 🌹

Gujrat Conference.
01/11/2024

Gujrat Conference.

Pakistan Sialkot lecture by Shaykh Saqib Iqbal hh.(Muhaddith e Sialkoti Rahimahullah Conference)Topic: Preserving the de...
01/11/2024

Pakistan Sialkot lecture by Shaykh Saqib Iqbal hh.
(Muhaddith e Sialkoti Rahimahullah Conference)

Topic: Preserving the deen through the science of Hadith, Status of the scholars of Hadith, sacrifices of the Sufi Muhaddithun for Hifdh ad din and the necessity of reviving their tradition in the modern era.

نہ سامعین سے سبحان الله کہلوانا، نہ ہاتھ اٹھاکر داد دینے کو کہنا، نہ ہی بار بار داد طلب نگاہوں سے دیکھنا، نہ ہی ترنم میں مختلف قسم کی سریں لگانا اور نہ ہی لوگوں کو بٹھاۓ رکھنے کے لئے آخر میں عمرہ ٹکٹوں کا بہانہ پھر بھی الشیخ علامہ محمد ثاقب اقبال شامی صاحب کے دو سے تین گھنٹے پرمشتمل علمی تحقیقی خطاب میں عوام و خواص پر مسلسل وجد کی سی کفیت طاری رہنا، ہاتھوں کا خودبخود اٹھ جانا، بے ساختہ نعروں اور سبحان الله کی صدائیں بلند ہوتی رہنا، فتنہ الحاد،سیکولرزم،اسلام پر کیے جانے والے اعتراضات کے جوابات، علم بلاغت، علم منطق اورصرفی نحوی ابحاث کے ساتھ قران کریم کی تفسیر ماثور و تفسیر موضوعی، مستشرقین کے علم حدیث پراعتراضات کے دندان شکن جوابات جیسے پیچیدہ موضوعات پر تین گھنٹے خطاب کے بعد بھی عوام کا بیان جاری رکھنے کے لئے مطالبے کرتے نظر آنا، الحمدللہ یہ مناظر ہمیں اکثر الشیخ علامہ محمد ثاقب اقبال شامی صاحب کے بیانات میں ہی نظرآتے ہیں.

ہری مسجد کراچی میں علامہ ثاقب شامی صاحب کےعلمی نکات پر عوام کے جذبات کودیکھ کر میں سوچ رہا تھا کہ سوشل میڈیا کے فاسٹ ماحول کی عادی عوام اب جلسوں کے خطابات میں چالیس پنجتالیس منٹ میں اکتا جاتی ہے اور اسی حکمت کے پیش نظر بڑے بڑے علماوخطیب حضرات اب چالیس پنجتالیس منٹ سے زیادہ بیان نہیں کرتے، وہاں عوام و خواص کا کسی کی علمی گفتگو کو ایسے جذبات کے ساتھ گھنٹوں سنتے رہنا یقینا الله تعالیٰ کے خاص فضل و کرم کے بغیر ممکن نہیں. مختلف زبانوں پر عبور رکھنے والے الشیخ علامہ محمد ثاقب اقبال شامی جس زبان میں بھی بیان کرتے ہیں محسوس یوں ہوتا ہے کہ وہی انکی مادری زبان ہے اور جس روانی اور فصاحت سے اردو میں بیان کرتے ہیں تو سننے والا بھول جاتا ہے کہ انکی ساری زندگی برطانیہ میں گزری ہے اور سال میں ایک مرتبہ پاکستان یا انڈیا کا دورہ کرتے ہیں جہاں اردو میں بیانات کا موقع ملتا ہے .مغربی دنیا میں اور خاص طور پر برطانیہ میں انکے یومیہ دروس،ہفتہ وار
تفسیرالقران اور دیگر بیانات انگریزی زبان میں ہی ہوتے ہیں. سوشل میڈیا پر حضرت کے پنجاب کے بیانات میں پنجابی ،سرایکی، پوربی اور فارسی زبانوں میں خوبصورت اشعار سننے کا بھی اتفاق ہوا جو یقینا وہاں کے لوگوں کے لئے گفتگو میں مزید نکھار و چاشنی کا باعث ہوگا.

یوٹیوب پر حضرت علامہ الشیخ محمد ثاقب اقبال شامی صاحب کے چند عر بی بیانات سننے کابھی موقع ملا، عربی زبان میں مہارت اور کلام میں فصاحت وروانی دیکھ کر میں اسکے علاوہ اور کیا کہ سکتا ہوں کہ ….

ذَٰلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاء

حضرت کے لیکچرز کا ایک خوبصورت پہلو یہ بھی ہے کہ علامہ ثاقب شامی امّت مسلمہ کو درپیش عالمی چلینجزکے حوالے سے پریکٹیکل حل پیش کرتے ہیں اور ہر مسلم کے لئے اسکی ذاتی قابلیتوں اورصلاحیتوں کی روشنی میں اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں کردار ادا کرنے کی عملی تربیت کرتے ہیں. صیھونی قوّتوں کے مقابلے میں اسلامک ایسکٹالوجی، اشراط الساعة اور علم ترتیب علامات قیامت کی روشنی میں فلسطین، حجاز مقدس، برصغیر پاک و ہند اور مغربی دنیا کے مستقبل کے حوالے سے تقریبا ہر خطاب کے آخر میں تربیت فرماتے ہیں. عالم اسلام کو درپیش چیلنجز کے مقابلے کے لئے نوجوان نسل کو علمی پختگی کے ساتھ ساتھ ، رجوع الی الله ،تزکیہ نفس اور گناہوں سے بچنے کے عملی طریقے بھی سکھاتے ہیں.

حضرت علامہ الشیخ ثاقب شامی صاحب کا دعوتی منھج آجکی نوجوان نسل کواسلیے بھی اپیل کرتا ہے کیونکہ اپنے عقائد میں تصلب،بلندعلمی مقام اور حسن صورت کے ساتھ ساتھ الله تعالیٰ نے حضرت کو حسن اخلاق کی دولت سے بھی نوازا ہے.
میں خطاب کے بعد حضرت کو لوگوں سے ملاقات کرتے ہوے بغور دیکھتا رہا، عوام و خواص ، امیر و غریب اور ہر چھوٹے بڑے سے خود آگے بڑھ کرانتہائ پرتپاک انداز میں ملاقات کرنا، ہجوم کیوجہ سے کسی کو دھکا لگ گیا تو اس سے معافی طلب کرنا،اور کوئی دعاکی درخواست کرے تو دعاؤں سے نوازنے کے بعد ان سے کہنا کہ اب آپ میرے لئے دعا کریں. ایک سفید ریش بزرگ جو ہاتھ چومنا چاہتے تھے انکی پیشانی چوم کر کہا کہ آپ میرے لئے دعا کریں کہ الله تعالیٰ مجھے آپکے حسن ظن کے مطابق بنا دے. یہ روئیے دور حاضر میں ہماری مذہبی قیادتوں میں بہت کم پاۓ جاتے ہیں جسکی وجہ سے ہماری نوجوان نسل مساجد سے دور ہوتی جارہی ہے.

اس فقیر قادری کی حضرت علامہ شیخ ثاقب شامی صاحب اور تحریک کنز الہدی کی میڈیا ٹیم سے عاجزانہ گزارش ہے کہ حضرت کے تمام لیکچرز سوشل میڈیا پر نشر کیے جائیں. اگرچہ حضرت نے اپنے حالیہ دورے میں تفصیل سے بیان کیا کہ انھوں نے گزشتہ چند سالوں سے سوشل میڈیا پر اپنے بیانات نشر کرنے کا سلسلہ روک دیا ہے اور اب وہ صرف سینہ بسینہ دین کا کام کرنا چاہتے ہیں، اس پر انھوں نے سیکولرز ، للبرلز اور ملحدین کو دین کی دعوت دینے کے لئے سینہ بسینہ محنت کی اہمیت پر اور سوشل میڈیا پر نیے بیانات نشر نہ کرنے پر جو حکمتیں بیان کی ہیں وہ سب سر آنکھوں پر لیکن یقین مانیے اس فتنوں کے دور میں ان تمام حکمتوں سے کہیں زیادہ اس قوم کو آپکے علمی بیانات کی ضرورت ہے . امید ہے کہ ہماری اس گزارش پر ضرور توجّہ فرمائنگے.

Address

Karachi

Telephone

+923220397972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KANZ UL HUDA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to KANZ UL HUDA:

Share