23/11/2023
THE SUNNAH LIFE STYLE SERIES
===•••===•••===•••===•••===
https://youtu.be/ontxhhSEaHA?si=yz32E4BxiuPuCdBg
یہ سیریز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے عشق میں ڈوبے ہوئے جذبات کا ایک ادنی اظہار ہے۔
کوشش کی گئی ہے کہ روز مرہ کی سنتوں کو آسان اور دلچسپ انداز میں بیان کیا جائے۔ کہیں کہیں کسی عمل کی درست فقہی حیثیت کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔
اگر آج کا مسلمان سنت پر عمل شروع کردے تو امت کو درپیش ہزاروں انفرادی و اجتماعی مسائل حل ہوسکتے ہیں۔
میں نے اپنے کسی بیان کے بارے میں شاید یہ کبھی نہیں کہا، لیکن اس سیریز کے بارے میں عرض کروں گا۔ کہ *سب سے پہلے ایک ایک قسط سن کر عمل کریں، گھر والوں اور خصوصا بچوں کو محبت سے عمل کروائیں۔ اور زیادہ سے زیادہ آگے پھیلائیں۔*
جزاکم اللہ خیرا
احمد افنان