ایصال ثواب

ایصال ثواب Yeh page un Logo Ky Liye Bnaya Gaya Hy Jo hum Ko chorr Kr Is Duniya Faani Sy Rukhsatt ho Gay Hain
Aik Or Zariya un ko Yaad Karny Ka Or Un Ko Aysal e swab

26/12/2021
26/12/2021

آہ انتہائی مشفقہ محسنہ روحانی ماں جی دار فانی سے دار بقا کی طرف سفر فرما گئیں ۔۔استاذ العلماء پیر طریقت راہنما جمعیت علمائے اسلام حضرت مولانا پیر سید انور شاہ صاحب بخاری مدظلہ العالی کی زوجہ محترمہ حافظ القاری سید انظر محمود بخاری حافظ القاری سید انصر محمود بخاری حافظ القاری سید اختر محمود بخاری کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئیں ہیں

10/10/2021

فخر پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا آخری سفر۔۔،،،،,😢 انا اللہ وانا الیہ راجعون

اے مالکِ کن فکاں، اے خالقِ انس و جاں!! تمام بھائیوں کو صحت و عافیت سے رکھنا!ہم سب کے پیارے مرحومین کی کامل بخشش فرما!اپن...
05/11/2020

اے مالکِ کن فکاں، اے خالقِ انس و جاں!!
تمام بھائیوں کو صحت و عافیت سے رکھنا!
ہم سب کے پیارے مرحومین کی کامل بخشش فرما!
اپنی دنیوی زندگی کو عارضی و فانی سمجھنے کی توفیق عنایت فرما!!!!!!

28/09/2020

والدہ محترمہ ہمیں چھوڑ کر اس دنیا سے چلی گئی 😭😭😭
انا للہ ونا الیہ راجعون

16/02/2020

یااللہ پاک
سب کے ان پیاروں کو جو دنیا سے کوچ کرگئے
انھیں بخش دے
اور ہمیں توفیقِ عمل عطا فرما

11/02/2020

دعا کو معمولی مت جانیے!
نفسا نفسی کے اس عالم میں
دعا کے دو بول بہت بڑی نعمت ہیں ۔۔۔ دعائیں لیتے رہیے دعائیں دیتے رہیے

Founder of guglee a legend ..   PassedAwayانا للہ و انا الیہ راجعون اللہ
06/09/2019

Founder of guglee a legend .. PassedAway
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ

ریت سے ٹرالی بھرتے ہوئے مزدور ریت کے نیچے دب گیابصیرپور  نواحی گاؤں  ٹپلانی نزد بصیر پور میں واقع ریت کی خندق سے ٹرالی ب...
25/02/2019

ریت سے ٹرالی بھرتے ہوئے مزدور ریت کے نیچے دب گیا
بصیرپور نواحی گاؤں ٹپلانی نزد بصیر پور میں واقع ریت کی خندق سے ٹرالی بھرتے ہوئے ریت کا تودا مزدوروں کے اوپر آ گرا.
ریت کے تودے کے نیچے ایک مزدور نزیر احمد ولد حیدر علی سکنہ سلطان نگر پھنس گیا.
اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کے امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور مزدور کو ریت سے نکال لیا گیا.
مزدور کو رورل ہیلتھ سنٹر بصیر پور منتقل کیا جا رہا تھاکہ راستے دم توڑ گیا
ؐ

اطلاع فوتیدگی استاد عبدالعزیز ٹی وی مکینک نزد ڈاکخانہ دیپالپور قضاالہی سے وفات پا گے((إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ ر...
18/02/2019

اطلاع فوتیدگی
استاد عبدالعزیز ٹی وی مکینک نزد ڈاکخانہ دیپالپور قضاالہی سے وفات پا گے((إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ))
نماز جنازہ بروز سوموار مورخہ 18 فروری بوقت 11 بجے فاطمہ جناح پارک میں ادا کی جاے گی

Address

Karachi
021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایصال ثواب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share