Allama Muhammad Adnan Naqshbandi

Allama Muhammad Adnan Naqshbandi Islam

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
میرے دوستوں اور ساتھیوں دین کی تبلیغ کرنا ہم تمام مسلمانوں پر فرض ہے خواہ وہ کسی بھی ذریعہ سے ہو اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ عظیم شرف بخشا ہے کہ ہم اس پیج کے ذریعہ اللہ اور اسکے پیارے رسولﷺ کے دین کی تبلیغ کا کام کر رہے ہیں۔
ہم نے یہ ارادہ کیا ہے کہ ہم اس پیج کو سوشل میڈیا کے نام چین پیجز کی لسٹ میں شامل کر سکیں
اور اللہ اور اسکے رسولﷺ کے دین کی تبلیغ کا کام صرف ایک علاقہ، شہر

یا ملک میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں کر سکیں اور اس پیج کے ذریعہ دینِ اسلام کا کام دنیا کے کونے کونے میں پہنچا سکیں۔
میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ تمام دوست اور ساتھی ہمارے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں گے ہمارے پیج کی تمام پوسٹ کو لائک کرنے کے ساتھ ساتھ شیئر بھی فرمائیں گے۔
اللہ تعالیٰ اپنے پیارے رسول محمدِ مصطفیٰﷺ کے صدقے ہمیں اپنے پیارے دینِ اسلام کی خدمت
کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین۔

24/04/2026
05/04/2026

04.04.2026

02/04/2026

02.04.2026

21.03.2026 عید الفطر کی نماز کے بعد اہل محبت و عقیدت کا قافلہ اللہ کریم اس گھر میں انے والوں کی جملہ عبادتیں قبول فرمائے...
22/03/2026

21.03.2026 عید الفطر کی نماز کے بعد اہل محبت و عقیدت کا قافلہ اللہ کریم اس گھر میں انے والوں کی جملہ عبادتیں قبول فرمائے اور انے والوں کو روحانی اور علم کے فیوض و برکات عطا فرمائے امین

15/03/2026

*Ae Saba Mustafa keh dena♥️✨*

13/03/2026

*Alwada Alwada Mah e Ramzan♥️✨*

13/03/2026

*Tum Madine Me Ramzan Dikhana ♥️✨*

13/03/2026

*Kaabe k Badrudduja Tum pe croron Durood♥️✨*
*جمعہ مبارک*🩵

11/03/2026

*Ae Saba Mustafa se Keh dena🩵✨*

09/03/2026

حمد باری تعالی

04/10/2025

غار حرا کی فضیلت اور زیارت حضرت علامہ محمد عدنا نقشبندی 04.10.2025

Address

Sindh
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Muhammad Adnan Naqshbandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share