QaLb E Momin【قَــلْــبِ مُــؤمِــن】

QaLb E Momin【قَــلْــبِ مُــؤمِــن】 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QaLb E Momin【قَــلْــبِ مُــؤمِــن】, Religious organisation, Karachi.

🌙 خوش آمدید قَلْبِ مُؤمِن میں
یہ صفحہ صرف پوسٹس کا مجموعہ نہیں، بلکہ ایک ایسا سفر ہے جو دل کو ایمان سے جوڑتا ہے۔
یہاں ہر لفظ، ہر آیت، اور ہر پیغام تمہیں اللہ کے قریب لانے کے لیے ہے۔

🫀 Follow “Qalb E Momin” for daily spiritual motivation ✨

🎗️`__﷽___`🎗️HaMaRa_PiyαRα 🅘𝐬ɭ֟፝αɱ֟፝ 📿✨❥︎★᭄♥️🫶🏻💙🤲🏻✨★᭄❥🌹بسْـــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَ...
20/12/2025

🎗️`__﷽___`🎗️
HaMaRa_PiyαRα 🅘𝐬ɭ֟፝αɱ֟፝ 📿
✨❥︎★᭄♥️🫶🏻💙🤲🏻✨★᭄❥
🌹بسْـــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹
🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐
🌙 28جمادی الثانی1447ھِجْرِی🕌
☀️ 20 دسمبر 2025 عِیسَوی
🗒️ 07 پوہ 2082 بِکرمی
🌍 بروز ہفتہsaturday💞
🌻____صَبَّاحُ الْخَیْر____🏞️
✨❥︎★᭄♥️🫶🏻💙🤲🏻✨★᭄❥

🎗️_______﷽________🎗️   __QαLb E ɱ֟፝oMin___ 📿✨❥︎★᭄♥️🫶🏻💙🤲🏻✨★᭄❥🌹بسْـــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْک...
17/12/2025

🎗️_______﷽________🎗️
__QαLb E ɱ֟፝oMin___ 📿
✨❥︎★᭄♥️🫶🏻💙🤲🏻✨★᭄❥

🌹بسْـــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹

🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐

🌙 25جمادی الثانی1447ھِجْرِی🕌

☀️ 17 دسمبر 2025 عِیسَوی

🗒️ 04 پوہ 2082 بِکرمی

🌍 بروز بدھ Wednesday💞

🥀_______اچھی بات________🌿

`✍🏻 ‏‏نماز میں صفیں سیدھی کرنا صرف جسمانی ترتیب نہیں ہوتی بلکہ دلوں کی ترتیب بھی ہے`
`جب ہم کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوتے ہیں تو یہ ہمیں نظم و ضبط، برابری اور اتحاد سکھاتا ہے سیدھی صفیں توجہ اور خشوع کو بڑھاتی ہیں، بے ترتیبی کو ختم کرتی ہیں اور جماعت کو مضبوط بناتی ہیں۔ اس سے بچوں کو اخلاقی تعلیم بھی ملتا ہے، اور اس کے بڑے پازیٹو ذہنی اثرات ہیں😇`

`🌻____صَبَّاحُ الْخَیْر____🏞️`

✨❥︎★᭄♥️🫶🏻💙🤲🏻✨★᭄❥

23/10/2025
‏"اے اللہ، مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما، اور میرے نصیب میں ایسا  لکھ دے جس سے میرا دل خوش ہو، میری تمناؤں کو پورا فر...
23/10/2025

‏"اے اللہ، مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما، اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے میرا دل خوش ہو، میری تمناؤں کو پورا فرما، مجھے ذہنی سکون عطا کر اور میرے معاملات کو آسان کر دے۔"
آمین ثم آمین یا رب العالمین
QaLb E Momin【قَــلْــبِ مُــؤمِــن】

22/10/2025

Hazrat Ali ؓ Ki Qabar Walo Se Guftagu, Allahuakbar ✨️🥺💯☝️

🌸 کہانی کا عنوان: ایک آنسو کی قیمتایک رات ایک شخص تہجد کے وقت رو رہا تھا۔آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے، اور دل کہہ رہا تھا:...
22/10/2025

🌸 کہانی کا عنوان: ایک آنسو کی قیمت

ایک رات ایک شخص تہجد کے وقت رو رہا تھا۔
آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے، اور دل کہہ رہا تھا:
"یا اللہ! میں بہت کمزور ہوں، بہت خطاکار ہوں، مگر تیرا در چھوڑ کر کہاں جاؤں؟"

اسی لمحے دل سے ایک آواز آئی —
"جب بندہ رات کے اندھیرے میں روتا ہے،
تو آسمان کے فرشتے اس کے آنسوؤں کو جمع کر لیتے ہیں،
اور قیامت کے دن وہ آنسو نور بن کر اس کے راستے کو روشن کر دیتے ہیں۔" 🌙

وہ شخص مسکرایا، اور سجدے میں گر گیا۔
اب وہ جان چکا تھا کہ اللہ کے لیے بہایا گیا ایک آنسو،
دنیا کی ہزار خوشیوں سے قیمتی ہے۔ 💖

✨ ایک آنسو، ایک دعا، اور ایک سجدہ — یہی سکون کا راز ہے۔
🕋

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QaLb E Momin【قَــلْــبِ مُــؤمِــن】 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share