Ehl e Tashaiyyo

Ehl e Tashaiyyo Assalam o Alaikum & Ya Ali (as) Madad

01/06/2026
Baltistani Kalaam ............
31/05/2026

Baltistani Kalaam ............

GHADEER SPECIAL KALAM ⚔️❤️By MEHDI PURIKPA Lyrics & Composed || J...

MashaAllah ♥️♥️♥️♥️♥️
27/05/2026

MashaAllah ♥️♥️♥️♥️♥️

Inshallah on SingOng Studio
Eid e Ghadeer Special Balti Kalam
゚viralシfypシ゚lシ

ہمیں یہ خبر سوشل میڈیا سے ملی ہے کیا یہ خبر سچ ہے اگر کوئی حسینی جانتا ہے تو کمنٹ میں لازمی بتائے ،  جزاک اللہ یاعلی ؑ  ...
27/05/2026

ہمیں یہ خبر سوشل میڈیا سے ملی ہے کیا یہ خبر سچ ہے اگر کوئی حسینی جانتا ہے تو کمنٹ میں لازمی بتائے ، جزاک اللہ یاعلی ؑ مدد .........................

** دعا کی اپیل**
انتہائی افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ معروف نوحہ خواں ** سید شادمان رضا** ایک حادثے کا شکار ہو کر زخمی ہو گئے ہیں۔
وہ اس وقت 2026 کے محرم الحرام کے نوحوں کی ریکارڈنگ اور ویڈیو پروڈکشن میں مصروف تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔ آپ تمام چاہنے والوں، مومنین و مومنات سے التماس ہے کہ پنجتن پاک (ع) اور امام حسین (ع) کے صدقے میں ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے تاکہ وہ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی اپنے کلام اور سوز و گداز سے مولا (ع) کی بارگاہ میں نوحہ خوانی کی خدمت انجام دے سکیں۔
آپ سب کی دعائیں ان کے لیے بہت قیمتی ہیں۔
**التماسِ دعا**.

20/05/2026

Mout Se Mai Ne Keh Diya Ruk Jaa

پروردگار عالم بحق محمد ص وآل محمد ص ماتمی سنگت خادمین امام موسیٰ کاظم ع کے سالار امتیاز علی ( سونو) اور عامر جاوا کے درج...
17/05/2026

پروردگار عالم بحق محمد ص وآل محمد ص ماتمی سنگت خادمین امام موسیٰ کاظم ع کے سالار امتیاز علی ( سونو) اور عامر جاوا کے درجات بلند فرمائے ۔۔ یقننا دونوں بارگاہ معصومین ع میں اعلیٰ مقام پر ہیں ،،

انا للہ وانا الیہ راجعون  پروفیسر فیاض حسین جو این اے ڈی کے رجسٹرار پروفیسر غضنفر کے چھوٹے بھائی ہیں اور جعفرطیار سوسائٹ...
16/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
پروفیسر فیاض حسین جو این اے ڈی کے رجسٹرار پروفیسر غضنفر کے چھوٹے بھائی ہیں اور جعفرطیار سوسائٹی میں ایک طویل عرصے تک طالب علموں کو کیمسٹری کی بغیر کسی فیس کے تعلیم دیتے رہے جبکہ اپ کی رہائش ماڈل کالونی میں تھی.
اج 15 مئی 2026 کو انکا اچانک ہارٹ اٹیک سے انتقال ہو گیا ہے.
اپ سے تعلیم حاصل کرنے والے بے شمار طالب علم اج ڈاکٹرز اور انجینئرز ہیں اور کامیابی کے منازل طے کر رہے ہیں.
نماز جنازہ بعد نماز ظہرین مسجد و امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ ملیر میں ادا کی جائے گی.
تمام طالب علموں اور چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے اس عظیم استاد کی نماز جنازہ میں ضرور شرکت کریں.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehl e Tashaiyyo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ehl e Tashaiyyo:

Share