Markaz Arfi

Markaz Arfi مرکز عارفی | Markaz Arfi
قرآنی پیغام، نبوی تعلیمات، مظلوم فلسطین کی صدا 📿🕊️
مکاتب، مدارس، مساجد اور اصلاحِ امت کی جامع آواز

19/04/2026

الحمد للّٰہ! مسجد عارفی میں رنگ و روغن کا کام مکمل ہو گیا ہے 🤍

مسجد عارفی کے رنگ و روغن کے کچھ بقایاجات ابھی باقی ہیں۔
اگر کوئی مزید حصہ شامل کرنا چاہے تو ضرور رابطہ فرمائے 📞

جزاکم اللّٰہ خیراً ❣️

04/04/2026

جو بہن بھائی حصہ ملانا چاہیں وہ رابطہ کرسکتے ہیں 💞
جزاکم اللّٰہ خیرا ❣️

02/04/2026

اللّٰهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا 🌧️🤲

مدرسہ عارفی🌿

26/03/2026

ایک چھوٹی سی خوشخبری…

الحمدللہ! مدرسہ عارفی کے باہر کی طرف کلر کا کام شروع ہو گیا ہے۔

یہ کام آہستہ آہستہ جاری ہے۔
اگر کوئی بھائی اس میں تعاون کرنا چاہے تو ضرور شامل ہو سکتا ہے۔

اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ 🤲

24/03/2026

عید کے پُرمسرت موقع پر مدرسہ عارفی میں حضرت شیخ مولانا قاری محمد رفیق فاروقی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی تشریف آوری ہوئی۔
آپ کے ساتھ آپ کے صاحبزادے و جانشین حضرت مولانا اسعد فاروقی صاحب بھی موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ ان اولیاء اللہ کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے
اور اس مسجد، مدرسہ، اور خانقاہ کو اپنے محبوب بندوں سے آباد رکھے۔

21/03/2026

كُلُّ عَامٍ وَأَنْتُمْ بِخَيْرٍ، تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنكُمْ. ✨

19/03/2026

کیا آپ نے بھی اس خاموشی میں کوئی کمی محسوس کی؟
یہی منظر، یہی ہوا… مگر طلباء کے بغیر سب ادھورا لگ رہا ہے۔

18/03/2026

تیز طوفانی بارش اور آندھی…
اللّٰهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا 🤲

12/03/2026

مرکز عارفی کے طلباء طاق رات مناتے ہوئے 🥰🤲

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Arfi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share