Jamea Masjid Faizan E Aisha Nkg

Jamea Masjid Faizan E Aisha Nkg Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamea Masjid Faizan E Aisha Nkg, Religious organisation, Karachi.

جامع مسجد فیضانِ عائشہ
مدرسہ فیضانِ عائشہ
جامعۃ المدینہ عائشہ مسجد (دعوتِ اسلامی)
رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا ناتھا خان گوٹھ انٹرنیشنل چوک شاہ
فیصل کالونی کراچی پاکستان ۔۔۔۔
زیر انتظام: (دعوتِ اسلامی)
دعوتِ اسلامی ذندہ

29/10/2025

28/10/2025

゚ Jamea Masjid Faizan E Aisha Nkg Muhammad Imran Khan Jawad Jawad

28/10/2025

゚ Jamea Masjid Faizan E Aisha Nkg

28/10/2025

بڑی گیارہویں شریف
جامع مسجد فیضانِ عائشہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا ناتھا خان گوٹھ شاہ فیصل کالونی کراچی ۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔Like.& Shear & follow this page ..

27/10/2025

جامع مسجد فیضانِ عائشہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا ناتھا خان گوٹھ انٹرنیشنل چوک شاہ فیصل کالونی کراچی میں ۔۔۔

جلدی جلدی تشریف لے آئیں ۔۔

26/10/2025

ان شاءاللہ تعالیٰ آپ بھی تشریف لائے تو ہمیں خوشی ہوگی 🌹🌹💙💚🌻🤲

26/10/2025

مدرسہ فیضانِ عائشہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا ناتھا خان گوٹھ انٹرنیشنل چوک شاہ فیصل کالونی میں ۔۔👉
بچوں کے درمیان 🌺
تربیتی نشست (فیضانِ علم و عمل ) کے
تحت آج اللہ پاک کے پیارے ولی حضرت سیدنا بایزید بسطامی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا ذکر خیر کیا گیا۔۔💙
جس میں بچوں کو والدین کی خدمت،والدین کی ہماری زندگی میں اہمیت اور تربیت کے موضوع پر بیان کیا گیا ۔۔🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
اجتماع دعوتِ اسلامی ذندہ 🌹🌹🌹

18/10/2025

مدرسہ فیضانِ عائشہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا ناتھا خان گوٹھ انٹرنیشنل چوک شاہ فیصل کالونی میں ۔۔👉
بچوں کے درمیان 🌺
تربیتی نشست (فیضانِ علم و عمل)💚
کے تحت طہارت کورس کروایا گیا۔۔💙
جس میں بچوں کو وضو کے مسائل سکھائے گئے ۔۔🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
اجتماع دعوتِ اسلامی ذندہ 🌹🌹🌹

مدرسہ فیضانِ عائشہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا ناتھا خان گوٹھ انٹرنیشنل چوک شاہ فیصل کالونی میں ۔۔بچوں کے درمیان تربیتی نشست ...
17/10/2025

مدرسہ فیضانِ عائشہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا ناتھا خان گوٹھ انٹرنیشنل چوک شاہ فیصل کالونی میں ۔۔
بچوں کے درمیان
تربیتی نشست (فیضانِ علم و عمل)
کے تحت طہارت کورس کروایا گیا۔۔
جس میں بچوں کو وضو کے مسائل سکھائے گئے ۔۔
اجتماع دعوتِ اسلامی ذندہ

۔
۔
۔
۔
۔

16/10/2025

تو پھر آرہے ہیں نا آپ۔۔
2025......27 اکتوبر بروز پیر

کمینٹس باکس میں نیت کا اظہار

۔
۔
۔
۔
۔





12/10/2025

الحمدللہ رب العالمین
جامع مسجد و مدرسہ فیضان عائشہ رضی اللہ عنہا ناتھا خان گوٹھ انٹرنیشنل چوک میں طلباء کو طہارت وضو نماز و دیگر ضروریات زندگی کے مسائلِ سکھانے کے لئے مجلس( علم و عمل) کے نام سے تربیتی نشست ہوتی ہے ہر جمعۃالمبارک کو جس کے اختتام پر خصوصی دعا کا سلسلہ بھی ہوتا 🤲🌹🌹🌹🌹🌹👌👉

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamea Masjid Faizan E Aisha Nkg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share