Gospel Preaching Academy

Gospel Preaching Academy To create talent in youth

04/01/2025

A beautiful inner view of St. Peter church Ormara

A pic with beautiful team of St.Peter church Ormara Balochistan
04/01/2025

A pic with beautiful team of St.Peter church Ormara Balochistan

On last day in St.Peter Church Ormara (Balochistan)
04/01/2025

On last day in St.Peter Church Ormara (Balochistan)

جب ہم راہ راست سے بھٹک جاتے ہیں تو وہ ہمیں اپنے وعدے یاد دلاتا ہے
29/06/2022

جب ہم راہ راست سے بھٹک جاتے ہیں تو وہ ہمیں اپنے وعدے یاد دلاتا ہے

مقدس پطرس رسول کی زندگی پر چند الفاظ
29/04/2022

مقدس پطرس رسول کی زندگی پر چند الفاظ

جہلم: عشق نامراد کا بھوت سوار یا سوشل میڈیا کی آزادی یا تربیت میں کمی، گھر اور خاندان کی بدنامی کا باعث بننے کے باوجود ...
14/03/2022

جہلم: عشق نامراد کا بھوت سوار یا سوشل میڈیا کی آزادی یا تربیت میں کمی، گھر اور خاندان کی بدنامی کا باعث بننے کے باوجود گھر کی دہلیز کو پار کرکے اپنا جیون ساتھی تلاش کرنے والیوں میں سے دو کی مائیں ڈی پی او جہلم راناطاہر الرحمٰن کی کھلی کچہری میں پیش۔ہماری بیٹیوں سے ملاقات کروا دی جائے ،ہمیں بس دیکھنا ہے وہ زندہ ہیں اور کس حال میں ہیں ،جس پر ڈی پی او جہلم راناطاہر الرحمٰن نے متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ او ز کو کہا کہ جب عدالت میں بیان کے لئے ان کی بیٹیاں آئیں تو ان کو ان سے سیکورٹی مکمل کرکے ملوا دیں۔ضلع جہلم میں گزشتہ 3 ما ہ میں 11تھانوں میں لڑکیوں کے اغواء کے 32 کیس رپورٹ ہوئے ،جن کی ایف آئی آرز درج ہوئی، بعد میں پولیس کو معلوم ہوا کہ انہوں نے اپنی مرضی سے شادیاں کرلی ہیں۔
تھانہ جلالپور کے علاقے سے 5
تھانہ صدر کے علاقے سے 7،
تھانہ دینہ کے علاقے سے9،
تھانہ چوٹالہ کے علاقے سے 3
تھانہ ڈومیلی کے علاقے سے 3
تھانہ للِہ کے علاقے سے 3
تھانہ پنڈدادنخان سے 2لڑکیاں گھر کی دہلیز پار کرکے اپنے پیا کے گھر ،گھر والوں کی مرضی کے خلاف چلی گئیں
جب یہ خبر پڑھی تو بہت دکھ ہوا کیونکہ دونوں صورتوں میں چاہے لڑکیاں خود گھر سے چلی جائیں یا ان کو اغوا کر کے ان کا جنسی استحصال کیا جائے رسوائی تو حوا کی بیٹیوں کی ہے
آئے دن کمسن لڑکیوں سے زیادتی اور ان کا قتل ہمارے لئے ایک ایسا چیلنج بن گیا ہے کہ ادارے کافی حد تک ہمیں بے بس نظر آتے ہیں در حقیقت یہ ایک ایسی معاشرتی بد حالی ہے جس پر ہر شخص کو غور و خوض کرنے کی ضرورت ہے

ایک باپ کی سفاکیت پر چند جملے جس نے اپنی سات دن کی بیٹی کو پانچ گولیاں مار کر قتل کر ڈالا ۔افسوس صد افسوس ایسے واقعات اب...
12/03/2022

ایک باپ کی سفاکیت پر چند جملے جس نے اپنی سات دن کی بیٹی کو پانچ گولیاں مار کر قتل کر ڈالا ۔افسوس صد افسوس
ایسے واقعات اب آئے دن رونما ہونے لگے ناجانے اس دور کے انسان کب جہالت سے باہر نکل کر احکام خداوندی سے روشناس ہونگے۔

18/08/2021
Pastor Niamat Hanjra Bro Inam and Bro Shahbaz Masih
05/10/2019

Pastor Niamat Hanjra Bro Inam and Bro Shahbaz Masih

Pastor Aslam Sb with Team
05/10/2019

Pastor Aslam Sb with Team

Address

Manora Island
Karachi

Telephone

03016226191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gospel Preaching Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share