Darbar Kausar Baba

Darbar Kausar Baba Peer Kausar Baba is the Hasani, Hussaini Syed From the Offspring Of Shaikh Abdul Qadir Jilaniؓ -
(1)

This page gives the update regarding DARBAR KAUSAR BABA's events and let every one know about HAKEEM PIR SYYEDNA MUHAMMAD HASSAN QASIM ALI KAUSAR AND HIS FAMILY

دربار کوثر بابا کی جانب سے عید الفطر مبارک 🌙✨دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، سکون اور رحمتوں کا پیغام لے کر آئے 🌙🤍   ...
21/03/2026

دربار کوثر بابا کی جانب سے عید الفطر مبارک 🌙✨
دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، سکون اور رحمتوں کا پیغام لے کر آئے 🌙🤍

20/03/2026
14/03/2026

*_سالانہ فاتحہ_*
*```شہزادیِ کوثر```*
سیّدہ زیب النسا۶ ماں کوثر بنتِ سیّدنا محمد حسن قادری کوثر بابا نوراللہ مرقدہ

کا سالانہ فاتحہ

27 رمضان المبارک بروز منگل منعقد ہے

زیر سرپرستی سجّادہ نشین دربارِ کوثر پیر و مرشد سیّد عبدالحمید قادری کوثر

بمقام : سیّدہ خیرالنساہ ماں صاحبہ دربار شریف

افطاری اور لنگرِ کوثر کا اہتمام ہے-

🌙رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک🌙
12/03/2026

🌙رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک🌙

09/03/2026

17 رمضان المبارکیومِ غزوۂ بدروہ دن جب حق اور باطل کے درمیان پہلی عظیم جنگ لڑی گئی،اور اللہ نے اہلِ ایمان کو تاریخی فتح ...
07/03/2026

17 رمضان المبارک
یومِ غزوۂ بدر

وہ دن جب حق اور باطل کے درمیان پہلی عظیم جنگ لڑی گئی،
اور اللہ نے اہلِ ایمان کو تاریخی فتح عطا فرمائی۔

✨ 15 رمضان المبارک — یومِ وصالام المؤمنین، محبوبۂ رسول ﷺسیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاآپ علم، تقویٰ اور محبتِ رسول ﷺ ...
06/03/2026

✨ 15 رمضان المبارک — یومِ وصال
ام المؤمنین، محبوبۂ رسول ﷺ
سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

آپ علم، تقویٰ اور محبتِ رسول ﷺ کا روشن مینار ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں امہات المؤمنین کی سچی محبت اور ان کی تعلیمات پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ ✨


رمضان المبارک کا بابرکت جمعہ مبارک ✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور رمضان کی برکتوں سے...
05/03/2026

رمضان المبارک کا بابرکت جمعہ مبارک ✨

اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور رمضان کی برکتوں سے ہمیں مالا مال فرمائے۔ 🤍🌙

Address

Darbar Kausar Baba Kausar Street Kagzi Bazar Mithadar
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar Kausar Baba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Darbar Kausar Baba:

Share