جامع مسجد عیدگاہ گزری کراچی

جامع مسجد عیدگاہ گزری کراچی Jama Masjid Eidgah Upper Gizri Official page
Contact # 0345 2746105

گھر میں نماز کی جگہ! مسجدِ بَیت
23/07/2026

گھر میں نماز کی جگہ! مسجدِ بَیت

مقتدی کیلئے نماز جنازہ کی تکبیرات کہنے کا حکم
18/07/2026

مقتدی کیلئے نماز جنازہ کی تکبیرات کہنے کا حکم

16/07/2026

نبی کریم ﷺکے نکاح میں گیارہ بیویاں تھیں، ان میں سے دو بیویاں حضرت خدیجہ اور حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہما نبی کریم ﷺ کی حیات میں انتقال کر گئی تھیں۔

ان کے نام یہ ہیں :
1۔حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا
2:حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا
3۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
4۔حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا
5۔حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا
6۔حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
7۔حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا
8۔حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا
9۔حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا
10۔حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا
11۔حضرت سودہ رضی اللہ عنہا۔

سیرت مصطفی ﷺ میں ہے:
"آپ کی ازواج مطہرات گیارہ تھیں جن میں سے دو نے آپ کی حیات ہی میں انتقال کیا، ایک حضرت خدیجہ، دوسری حضرت زینب بنت خزیمہ اور نو بیبیاں حضور کی وفات کے وقت (حیات )تھیں ۔۔۔۔"
(ص: 273، حصہ سوم ، کتب خانہ مظہری )
فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144510102197
دارالافتاء: جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

14/07/2026
اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقصبہروں کو شکایت ہے غلط بولتا ہوں میں
12/07/2026

اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص
بہروں کو شکایت ہے غلط بولتا ہوں میں

شادی نصف ایمان ہے!
11/07/2026

شادی نصف ایمان ہے!

مسئلہ:مسجد میں جماعت ثانیہ کا حکم
08/07/2026

مسئلہ:
مسجد میں جماعت ثانیہ کا حکم

Address

Gizri Village Defence Housing Authority City, Sindh
Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد عیدگاہ گزری کراچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to جامع مسجد عیدگاہ گزری کراچی:

Shortcuts

Share

Category