09/02/2025
پاکستان میں کئی چھوٹی نہریں ندیاں نالے اور کھائیاں ہیں تو اس صورت میں پاکستان میں ریل کے Expire ڈبوں پر رنگ روغن اور تھوڑی بہت ترمیم کر کے ان کو ان کھائیوں ندیوں پر پل کے طور پر قابل استعمال بنایا جا سکتا ہے سیکڑوں کی تعداد میں ہر سائز کی بوگیاں مختلف اسٹیشنوں پر گل سڑ رہی ہیں ان کو کیوں قابل استعمال نہیں بنایا جاتا ۔