Kashana e Qalandari

Kashana e Qalandari Muhabbat Mission Karachi .

13/08/2026

بافیضانِ مخدوم محمود مستوار قلندر ہفتہ وار محفلِ ذکرِ خفی و مراقبہ زیرِ نگرانی مصطفیٰ جان خلیفہ سلسلہ قادریہ مخدومیہ قلندریہ
بمقام مستوار ہال کاشانۂِ قلندری گولڈن ٹاؤن کراچی سے براہِ راست...

بافیضانِ مخدوم محمود مستوار قلندر ہفتہ وار محفلِ ذکرِ خفی و مراقبہ زیرِ نگرانی مصطفیٰ جان خلیفہ سلسلہ قادریہ مخدومیہ قلن...
12/08/2026

بافیضانِ مخدوم محمود مستوار قلندر ہفتہ وار محفلِ ذکرِ خفی و مراقبہ زیرِ نگرانی مصطفیٰ جان خلیفہ سلسلہ قادریہ مخدومیہ قلندریہ بمقام مستوار ہال کاشانۂِ قلندری گولڈن ٹاؤن کراچی 13 اگست 2026 جمعرات 9:30 بجے شب منعقد ہوگی۔ خواتین و حضرات کو محفل میں شرکت کی دعوت ہے۔
منجانب: انتظامیہ کاشانۂِ قلندری

06/08/2026

بافیضانِ مخدوم محمود مستوار قلندر ہفتہ وار محفلِ ذکرِ خفی و مراقبہ زیرِ نگرانی مصطفیٰ جان خلیفہ سلسلہ قادریہ مخدومیہ قلندریہ بمقام مستوار ہال کاشانۂِ قلندری گولڈن ٹاؤن کراچی

بافیضانِ مخدوم محمود مستوار قلندر ہفتہ وار محفلِ ذکرِ خفی و مراقبہ زیرِ نگرانی مصطفیٰ جان خلیفہ سلسلہ قادریہ مخدومیہ قلن...
05/08/2026

بافیضانِ مخدوم محمود مستوار قلندر ہفتہ وار محفلِ ذکرِ خفی و مراقبہ زیرِ نگرانی مصطفیٰ جان خلیفہ سلسلہ قادریہ مخدومیہ قلندریہ بمقام مستوار ہال کاشانۂِ قلندری گولڈن ٹاؤن کراچی 6 اگست 2026 جمعرات 9:30 بجے شب منعقد ہوگی۔ خواتین و حضرات کو محفل میں شرکت کی دعوت ہے۔
منجانب: انتظامیہ کاشانۂِ قلندری

03/08/2026

*Important Notice*

In accordance with the special instructions of Makhdoom Mahmood Mastwaar Qalandar, complete responsibility for all financial and administrative matters of Darbar Sharif and Jamia-tul-Mastwaar has been entrusted to Mr. Muhammad Aimal (Personal Secretary, Khadim-e-Darbar).

Going forward, please contact Muhammad Aimal exclusively for all financial and administrative matters, correspondence, and related affairs.
Contact Number:03335006899

*اہم اطلاع*
*مخدوم محمود مستوار قلندر* کی خصوصی ہدایت کے مطابق، دربار شریف اور جامعۃ المستوار کے تمام تر مالیاتی و انتظامی امور کی مکمل ذمہ داری محمد ایمل (پرسنل سیکٹری،خادم دربار) کے سپرد کر دی گئی ہے۔

آئندہ تمام مالی و انتظامی معاملات، رابطوں اور امور کی انجام دہی کے لیے براہِ کرم صرف انہی سے رابطہ فرمائیں۔

رابطہ نمبر: 03335006899

30/07/2026

بافیضانِ مخدوم محمود مستوار قلندر ہفتہ وار محفلِ ذکرِ خفی و مراقبہ زیرِ نگرانی مصطفیٰ جان خلیفہ سلسلہ قادریہ مخدومیہ قلندریہ
بمقام مستوار ہال کاشانۂِ قلندری گولڈن ٹاؤن کراچی سے براہِ راست۔۔۔

29/07/2026

بافیضانِ مخدوم محمود مستوار قلندر سجادہ نشین دربارِ عالیہ قادریہ مخدومیہ چکوال ہفتہ وار محفلِ ذکرِ خفی و مراقبہ زیرِ نگرانی مصطفیٰ جان خلیفہ سلسلہ قادریہ مخدومیہ قلندریہ بمقام مستوار ہال کاشانۂِ قلندری گولڈن ٹاؤن کراچی 30 جولائی 2026 جمعرات 9:30 بجے شب منعقد ہوگی۔ خواتین و حضرات کو محفل میں شرکت کی دعوت ہے۔
منجانب: انتظامیہ کاشانۂِ قلندری

27/07/2026

مصطفیٰ جان خلیفۂ مستوار قلندر شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام چلنے والے عظیم ادارے شعور ماں گھر(لاہور)تشریف لے گۓ۔ جہاں موجود ماؤں اور بیٹیوں نے اپنے اپنے دل کی باتیں کیں۔ اپنائیت کے احساس سے بھر پور یہ نشست دکھ غم محبت اور امید کی کیفیات سے مزین تھی اس موقع پر شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن کی چئیر پرسن ڈاکٹر شاہدہ نعمانی صاحبہ بھی موجود تھیں۔

Send a message to learn more

Address

2/14 Survey 89, Mastwaar Hall Golden Town Near Wireless Gate Shahrah E Faisal
Karachi
75230

Opening Hours

Monday 15:00 - 17:00
Tuesday 15:00 - 17:00
Wednesday 15:00 - 17:00
Thursday 15:00 - 17:00
21:30 - 23:00
Friday 15:00 - 17:00
Saturday 15:00 - 17:00
Sunday 15:00 - 17:00

Telephone

+923333040891

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashana e Qalandari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Kashana e Qalandari:

Shortcuts

Share