Quran Academy Defence

Quran Academy Defence Official page of Quran Academy Defence. Call: +92 21 35340022
Office Timings: 9:00AM-5:00PM

An Academy, one of its kind, committed to spread the Knowledge of Qur'an on a Mass Level.

26/08/2026

🔴LIVE Rasool SAW ki Shan e Abdiat Wa Risalat | Shuja Uddin Sheikh Sahab | Tanzeem e Islami 26 8 2026

Date:
26 Aug 2026

Topic:
Rasool SAW ki Shan e Abdiat Wa Risalat

Speaker: Shuja Uddin Sheikh
Ameer: Tanzeem e Islami | Guardian: Anjuman Khuddam ul Quran

Websites:
www.tanzeem.org
www.khuddamulquran.org
www.QuranAcademy.edu.pk



#1446 #2025

25/08/2026

🔴LIVE Abduhu-Wa-Rasooluh SAW | Shuja Uddin Sheikh Sahab | Bahria Town| Tanzeem e Islami 25 Aug 2026

Date:
25 Aug 2026

Topic:
عَبْدُہٗ وَ رَسُوْ لُہٗﷺ
Abduhu-Wa-Rasooluh SAW

Location: Bahria Auditorium, Bahria Town Karachi

Speaker: Shuja Uddin Sheikh
Ameer: Tanzeem e Islami | Guardian: Anjuman Khuddam ul Quran

Websites:
www.tanzeem.org
www.khuddamulquran.org
www.QuranAcademy.edu.pk



#1446 #2025

14/08/2026

🔴Live | Ummat e Muslimah ki Halate Zar aur Rah e Najat | Shuja Uddin Sheikh | Ameer Tanzeem e Islami

Date:
14 Aug 2026

Topic:
Ummat e Muslimah ki Halate Zar aur Rah e Najat
امّتِ مسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات

Speaker: Shuja Uddin Sheikh
Ameer: Tanzeem e Islami | Guardian: Anjuman Khuddam ul Quran

Websites:
www.tanzeem.org
www.khuddamulquran.org
www.QuranAcademy.edu.pk



#1446 #2025

🏡 میرا گھر، میری ذمہ داریگھر صرف رہنے کی جگہ نہیں، بلکہ ایک ایسی ذمہ داری ہے جہاں ہماری توجہ، تربیت اور درست رہنمائی پور...
14/08/2026

🏡 میرا گھر، میری ذمہ داری

گھر صرف رہنے کی جگہ نہیں، بلکہ ایک ایسی ذمہ داری ہے جہاں ہماری توجہ، تربیت اور درست رہنمائی پورے خاندان کے ماحول کو بہتر بنا سکتی ہے۔

اسی اہم موضوع پر خصوصی محاضرات بسلسلہ رجوع الی القرآن کورس کے تحت
"میرا گھر، میری ذمہ داری"
کے عنوان سے ایک مفید اور تربیتی سلسلۂ ورکشاپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

🎙 استاذ: انجینئر سید نعمان اختر صاحب
صدر، انجمن خدام القرآن سندھ، کراچی

📅 تاریخیں:
17 اگست، 24 اگست، 31 اگست اور 7 ستمبر 2026ء

⏰ وقت: صبح 10:00 تا دوپہر 12:00 بجے

📍 مقام: قرآن اکیڈمی ڈیفنس، کراچی

خواتین کے لیے شرکت کا باپردہ اہتمام موجود ہے۔

اپنے گھر، اپنی ذمہ داریوں اور اپنے کردار کو قرآن کی روشنی میں بہتر طور پر سمجھنے کے لیے اس بامقصد سلسلے میں ضرور شریک ہوں۔

📞 رابطہ:
0334-3088689 | 021-35340022

ان شاء اللہ العزیزبروز جمعہ، 14 اگست 2026ءبوقت: 1:10 بجےامیرِ تنظیم اسلامیمحترم شجاع الدین شیخ حفظہ اللہخطابِ جمعہ ارشاد...
13/08/2026

ان شاء اللہ العزیز
بروز جمعہ، 14 اگست 2026ء
بوقت: 1:10 بجے
امیرِ تنظیم اسلامی
محترم شجاع الدین شیخ حفظہ اللہ
خطابِ جمعہ ارشاد فرمائیں گے۔
📍 مقام:
مسجد جامع القرآن
قرآن اکیڈمی ڈیفنس، خیابانِ راحت، درخشاں، ڈیفنس فیز 6، کراچی
رابطہ نمبر:
0334-3088689 | 021-35340022
احباب سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت فرمائیں اور اس بابرکت اجتماع کی اطلاع دیگر احباب تک بھی پہنچائیں۔
خواتین کے لیے باپردہ شرکت کا اہتمام ہے۔
جزاکم اللہ خیراً

12/08/2026

مظلوم ترین کتاب !!

08/08/2026

ہیں آج کیوں ذلیل !!

🌿 اسپیشل لیکچر بسلسلہ رجوع الی القرآن کورس 🌿تزکیۂ نفسانسان کی اصل کامیابی صرف ظاہری اصلاح نہیں، بلکہ دل، نیت اور کردار ک...
08/08/2026

🌿 اسپیشل لیکچر بسلسلہ رجوع الی القرآن کورس 🌿

تزکیۂ نفس
انسان کی اصل کامیابی صرف ظاہری اصلاح نہیں، بلکہ دل، نیت اور کردار کی پاکیزگی میں ہے۔
آئیے قرآنِ و سنت کی روشنی میں سمجھیں کہ تزکیۂ نفس کیا ہے، اس کی ضرورت کیوں ہے، اور اپنی عملی زندگی میں اسے کیسے اختیار کیا جاسکتا ہے؟

🎙️ مقرر: استاذ ڈاکٹر محمد الیاس صاحب
(مدیر دعوت و تربیت، انجمن خدام القرآن سندھ کراچی)

📅 پیر، 10 اگست 2026ء
⏰ صبح 9:45 تا دوپہر 12:00 بجے
📍 قرآن اکیڈمی ڈیفنس
مسجد جامع القرآن، اسٹریٹ 34، خیابانِ راحت، ڈیفنس فیز 6، کراچی

📞 رابطہ و مزید معلومات:
0334-3088689 | 021-35340022

خواتین کی شرکت کے لیے باپردہ اور علیحدہ انتظام موجود ہے۔

🌙 خصوصی لیکچر بسلسلہ رجوع الی القرآن کورسزندگی کا سفر صرف دنیا تک محدود نہیں، بلکہ اصل اور دائمی منزل آخرت ہے۔اسی اہم مو...
03/08/2026

🌙 خصوصی لیکچر بسلسلہ رجوع الی القرآن کورس

زندگی کا سفر صرف دنیا تک محدود نہیں، بلکہ اصل اور دائمی منزل آخرت ہے۔
اسی اہم موضوع پر استاذ سید سلیم الدین صاحب خصوصی لیکچر بعنوان:

"سفرِ آخرت کے مراحل"

میں قرآن و سنت کی روشنی میں موت کے بعد پیش آنے والے مراحل، آخرت کی تیاری اور کامیابی کے راستے پر رہنمائی فرمائیں گے۔

📅 تاریخ: 5 اگست 2026ء، بروز بدھ
⏰ وقت: صبح 11:00 تا دوپہر 1:00 بجے
📍 مقام: قرآن اکیڈمی ڈیفنس
مسجد جامع القرآن، اسٹریٹ 34، خیابانِ راحت، ڈیفنس فیز 6، کراچی

📞 رابطہ نمبرز:
0334-3088689
021-35340022

خواتین کی شرکت کے لیے باپردہ اور علیحدہ انتظام موجود ہے۔

اپنی آخرت کی تیاری اور فکرِ آخرت کو تازہ کرنے کے لیے اس بامقصد نشست میں ضرور شرکت کیجیے اور اپنے اہلِ خانہ و احباب تک بھی یہ دعوت پہنچائیے۔

اُمّتِ مسلمہ اس وقت زوال، انتشار اور بے شمار بحرانوں کا شکار ہے۔ آخر ہماری پستی کے حقیقی اسباب کیا ہیں، اور قرآن و سنت ک...
29/07/2026

اُمّتِ مسلمہ اس وقت زوال، انتشار اور بے شمار بحرانوں کا شکار ہے۔ آخر ہماری پستی کے حقیقی اسباب کیا ہیں، اور قرآن و سنت کی روشنی میں نجات کا راستہ کون سا ہے؟

اسی اہم موضوع پر امیرِ تنظیم اسلامی محترم شجاع الدین شیخ حفظہ اللہ خطابِ جمعہ ارشاد فرمائیں گے۔

موضوع:
اُمّتِ مسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات

📅 تاریخ: جمعہ، 31 جولائی 2026ء
🕐 وقت: دوپہر 1:10 بجے
📍 مقام: مسجد جامع القرآن، قرآن اکیڈمی ڈیفنس، خیابانِ راحت، درخشاں، ڈیفنس فیز 6، کراچی

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔ خود بھی تشریف لائیں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس اہم خطاب میں شرکت کی دعوت دیں۔

📞 رابطہ:
021-35340022 | 0334-3088689

🌐 www.quranacademy.edu.pk

Address

Quran Academy Defence, DM-55, Khayaban-e-Rahat, Darakhshan, Street-34, Phase-6, Defence
Karachi
75500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+922135340022

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Academy Defence posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Quran Academy Defence:

Shortcuts

Share