Muhammad FaiZan Sohurwardi

Muhammad FaiZan Sohurwardi NAAT KHUWAAN
(1)

22/11/2024

Uth jaaOo ALLAH ke bandon

22/11/2024

Kia hoOrha hai bhaiyon khn ghaeib hain sb

22/11/2024

Or koOi hai joO utha hoOa hai yaa sb soOrhe hain

22/11/2024

ALHAMDULILLAH ap HaZraat Sb khairiyat se hungey DuA mein yaad rkhein

22/11/2024

Assalaam o Alaikum Guys keSe hain ap log

04/04/2023

عکسِ رُوئے مصطفیٰ سے ایسی زیبائی ملی
کِھل اُٹھا رنگِ چمن پُھولوں کو رعنائی ملی

جس طرف اُٹھی نگاہیں محفلِ کونین میں
رحمتہ اللعالمیں کی جلوہ فرمائی ملی

چادرِ زاہرا کا سایہ ھے میرے سر پر نصیر
فیضِ نسبت دیکھیۓ نسبت بھی زاہرائی ملی

کلام از:- چراغِ گولڑہ شریف نصیرِ ملتِ فخر السادات حضور سید نصیر الدین نصیر القادری الجیلانی رضی اللہ تعالٰی عنہ و رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نور اللہ مرقدہ

مشہور و معروف ُہروردی #القادری اپنی حاضری پیش کرتے ہوئے اللہ اپنے حبیب کے صدقے قبول و منظور فرمائے... (آمین اللہم آمین)

ایڈمن #غلامِ_پنجتن


















سالانہ عظیم الشان کُل پاکستان محفلِ نعت بمقام جامع بغدادی مسجد مارٹن کواٹرز نزد تین ہٹی (کراچی) مشہور و معروف نعت خواں م...
03/04/2023

سالانہ عظیم الشان کُل پاکستان محفلِ نعت بمقام جامع بغدادی مسجد مارٹن کواٹرز نزد تین ہٹی (کراچی) مشہور و معروف نعت خواں محمد فیضان سُہروردی القادری اپنی حاضری پیش کرتے ہوئے اللہ اپنے حبیب کے صدقے قبول و منظور فرمائے... (آمین اللہم آمین) 🤲

ایڈمن #فِضَّہ

















31/03/2023

جو راہ جاتی ھے سوئے جنت
وہ راہ پائی تیری گلی میں

تُو وجہہِ تخلیقِ دوجہاں ھے
تُو نُورِ توحید کا نِشاں ھے
خُدا کو پایا تیری گلی میں
مِلی خُدائی تیری گلی میں

ھے آرزوئے ریاضِ خستہ
تیری حُضوری میں شاہِ والا
لیئے ہوئے کاسئہ تمنا
کرے گدائی تیری گلی میں

کلام:- پیر و مرشد سیدی و سندی پیرِ طریقت رہبرِ شریعت عاشقِ رسول مہتابِ سہروردیہ سراج السالکین غوث الزماں امامِ انقلابِ نعت مردِ مومن مردِ قلندر تاجدارِ پاک و ہند حضور علامہ مولانا سیّد محمد ریاض الدین شاہ صاحب سُہروردی قادری چشتی نقشبندی رضی اللہ تعالٰی عنہ و رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نور اللہ مرقدہ کی لکھی ہوئی نعت شریف آپکے سامنے پیش کرنے کی سعادت حاصل ہوئی مشہور و معروف نعت خواں محمد فیضان سُہروردی القادری اپنی حاضری پیش کرتے ہوئے اللہ اپنے حبیب کے صدقے قبول فرمائے... (آمین اللہم آمین)

ایڈمن #پرینس




















30/03/2023

شہرِ قائد کے سحر و افطار کے اوقات دوسرے شہروں کے لوگ اپنے اپنے مقامی وقت کے مطابق انتہائے سحر کریں...

ایڈمن #پرینس
طالبِ دعا:- نعت خواں محمد فیضان سُہروردی القادری 🤲

















30/03/2023

اسلام و علیکم فرینڈز! کیسے ہیں آپ لوگ اللہ آپ سب کو اپنے حبیب کے صدقے خوش و آباد رکھے اور آپکے نصیب اچھے فرمائےاور رمضان المُبَارک کے صدقے جو جو لوگ گھروں میں ہسپتالوں میں بیمار ہیں یا اللہ اپنے حبیب کے صدقے تجھے بیمارِ کربلا کا واسطہ سب کو شفایابی عطاء فرما اور ہمارے مرحومین کی بھی بخشش و مغفرت فرما... (آمین اللہم آمین) 🌼🌼🌼
ایڈمن #غلامِ_پنجتن

طالبِ دعا:- نعت خواں محمد فیضان سُہروردی القادری 🤲

29/03/2023

دوسری نَشست میں مشہور و معروف نعت خواں محمد فیضان سُہروردی القادری منقبتِ مولائے کائنات حیدرِ کررار کی بارگاہِ ناز میں پیش کرتے ہوئے اللہ اپنے حبیب کے صدقے قبول و منظور فرمائے... (آمین اللہم آمین)🌺🌺🌺

کلام:- چراغِ گولڑہ شریف نصیرِ ملتِ فخر السادات حضور پیر سیّد نصیر الدین نصیر القادری الجیلانی رضی اللہ تعالٰی عنہ و رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نور اللہ مرقدہ...

ایڈمن #پرینس



















28/03/2023

خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی
ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی

آج محفل میں نیازی نعت جو میں نے پڑھی
عاشقانِ مصطفیٰ کو وہ بڑی اچھی لگی

کلام:- نعت گو شاعر محترم المُقام عزت مآب جناب عبد الستار خان نیازی
رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ

نعت خواں ُہروردی_القادری حضور علیہ السلام کی بارگاہِ ناز میں اپنی حاضری پیش کرتے ہوئے...

ایڈمن #پرینس













Address

Karachi
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad FaiZan Sohurwardi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share