Faizan-E-Raza

Faizan-E-Raza Our motive is to promote Durood-O-Salam & Naat khuwani..

29/09/2023

اللہ پاک مسونگ کے شہداء میلاد کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے
۔ اتنا بڑا سانحہ پوری قوم کو سوگوار کر گیا ہے
یہ بہت بڑی تخریب کاری اور دہشت گردی کی بد ترین صورت ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام پڑھنے والوں پر بارود کی بارش بربریت ہے اور ظلم کی انتہاء اور مسلمانوں میں اننتشار کی سازش ہے
جو زخمی ہیں ان کو انتہائی حفاظت سے بڑے ہستپالوں میں منتقل کرنا ضروری ہے۔
اللہ پاک ان کو بھی شفایابی عطا فرمائے
لواحقین کو صبر عطا فرمائے

تمام عالم اسلام کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو ❤️سرکار کی آمد مرحبا💚
28/09/2023

تمام عالم اسلام کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو ❤️
سرکار کی آمد مرحبا💚

دعوت اسلامی کے تحت مرکزی 'جلوس میلاد' فیضان مدینہ کراچی سے نکلے گا
24/09/2023

دعوت اسلامی کے تحت مرکزی 'جلوس میلاد' فیضان مدینہ کراچی سے نکلے گا


انشاءاللّٰہ 01 ربیع الاوّل سے 12 ربیع الاوّل تک روزانہ بعد نمازِ عشاء تا 12 بجے تکزیر صدارت و سرپرستی: صاحبزادہ حکیم سید...
17/09/2023

انشاءاللّٰہ 01 ربیع الاوّل سے 12 ربیع الاوّل تک
روزانہ بعد نمازِ عشاء تا 12 بجے تک
زیر صدارت و سرپرستی: صاحبزادہ حکیم سید محمد طاسین علی شاہ بخاری تاجی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
بمقام: جامع مسجد فیضانِ تاج الاولیاء سیکٹر 5C4 نارتھ کراچی

انشاءاللہ آج رات بعد نماز عشاءپہلی نشستتمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے
17/09/2023

انشاءاللہ آج رات بعد نماز عشاء
پہلی نشست
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے

تمام عالم اسلام کو ماہ ربیع الاول شریف کا چاند مبارک ہو💚سرکار کی آمد مرحبا💚آقا کی آمد مرحبا💚
16/09/2023

تمام عالم اسلام کو ماہ ربیع الاول شریف کا چاند مبارک ہو💚
سرکار کی آمد مرحبا💚
آقا کی آمد مرحبا💚

انشاءاللہ
11/08/2023

انشاءاللہ

30/07/2023

اللہ کریم مولا حسین علیہ السلام کے صدقے ذوالفقار بھائی کے درجات بلند فرمائے آمین

28/06/2023
جشن ولادت اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ مبارک ہوـ
01/05/2023

جشن ولادت اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ مبارک ہوـ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan-E-Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share