امام حسینؑ فاؤنڈیشن کراچی پاکستان

امام حسینؑ فاؤنڈیشن کراچی پاکستان An Islamic Foundation that serve the community and hold activities throughout the weeks.

16/04/2025
21/08/2023

❤💯. . . .




ممتاز عالم دین، فقیہ، حضرت آیت اللہ محمد حسین نجفی (ڈھکو) رحلت فرما گئے۔إنا لله و إنا إليه راجعون.آپ مذہبی فکر کی اصلاح ...
21/08/2023

ممتاز عالم دین، فقیہ، حضرت آیت اللہ محمد حسین نجفی (ڈھکو) رحلت فرما گئے۔
إنا لله و إنا إليه راجعون.
آپ مذہبی فکر کی اصلاح کے لیے مسلسل کوشاں رہے۔ اپنی تقاریر اور تحریروں کے ذریعے سے عمل اور اصلاح کا پیغام آپ کا امتیاز تھا، آپ نے اپنی مجالس میں سوالات و جوابات کا سلسلہ شروع کیا۔ آپ نے ترجمہ قرآن، مفصل تفسیر "فیضان الرحمان" کے ساتھ ساتھ، بیس جلدوں پر مشتمل حدیثی ذخیرے "وسائل الشیعہ" کا بھی ترجمہ کیا (یاد رہے کہ اس کتاب میں کتب اربعہ کے علاوہ بھی متعدد کتب سے احادیث جمع کی گئی ہیں)۔ فقہ میں آپکی دو جلدی کتاب "قوانین الشریعہ" نہایت مفید اور مستدل کتاب ہے۔ کلامی مباحث پر بھی آپ نے متعدد کتب تالیف کیں، آپ نے شیخ صدوق رہ کی "الاعتقادات" کا اردو میں ترجمہ اور شرح "احسن الفوائد" کے نام سے شائع کیا، اس کی خوبی یہ ہے کہ آپ نے شیخ مفید رہ کی "تصحیح الاعتقاد" کو بھی مدنظر رکھا ہے، اختلافی مقامات پر دونوں کی آراء کا تقابلی جائزہ پیش کیا ہے، یوں یہ کتاب اہم قرار پاتی ہے۔ امام حسین علیہ السلام اور واقعہ کربلا کے حوالے سے آپ کی کتاب "سعادت الدارین" مقتل کی تحقیقی کتب میں شمار ہوتی ہے، اسی طرح "تجلیات صداقت" بھی منفرد کتاب ہے۔ آپ کی کتب کی طویل فہرست ہے۔ آپکا شمار برصغیر پاک و ہند کے کثیر التصانیف علما میں ہوتا ہے۔ آپکی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے۔

شریک غم
پرنسپل، اساتیذ وطلاب جامعہ امام حسینؑ فاؤنڈیشن کراچی پاکستان

28/03/2023
10/07/2022

تمام اھل اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک 🌹

Eid Mubarak 🌹
03/05/2022

Eid Mubarak 🌹

تمام عالمِ اسلام کو ولادت باسعادتِ صادقین ع مبارک 🌹
23/10/2021

تمام عالمِ اسلام کو ولادت باسعادتِ صادقین ع مبارک 🌹

Address

Karachi

Telephone

+922134942185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امام حسینؑ فاؤنڈیشن کراچی پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to امام حسینؑ فاؤنڈیشن کراچی پاکستان:

Share