Markazi Tanzeem E Azadari Pakistan

Markazi Tanzeem E Azadari Pakistan Markazi Tanzeem E Azadari Regd. - Pakistan
(1)

24/05/2026
اعلانِ کابینہ - ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی مرکزی تنظیمِ عزاداری پاکستان 🇵🇰کراچی ڈویژن نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی نئی کابینہ کا اعلان ک...
24/05/2026

اعلانِ کابینہ - ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی مرکزی تنظیمِ عزاداری پاکستان 🇵🇰
کراچی ڈویژن نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ کابینہ اپنے ڈسٹرکٹ کے امام بارگاہ، مساجد اور جلوس پرمٹ ہولڈرز سے ملاقات کر کے تمام مسائل کے خوش اسلوبی سے حل کے لیے کوشاں رہے گی۔

24/05/2026
آج بروز 23 مئی 2026، کمشنر آفس کراچی میں کمشنر کراچی جناب حسن نقوی کے ساتھ مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان کا ایک اہم اجلاس ...
23/05/2026

آج بروز 23 مئی 2026، کمشنر آفس کراچی میں کمشنر کراچی جناب حسن نقوی کے ساتھ مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی سربراہی صدر مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان جناب سید محمد نقی نے کی ساتھ میں مرکزی کنویئئر جناب علی حسین اور سینئر نائب صدر جناب عقیل احمد جوائنٹ سیکرٹری جناب فرحت عباس اور نشر و اشاعت سیکرٹری جناب یاسر موسی بھی موجود تھے
اجلاس میں کراچی کے مختلف اضلاع کے ذمہ داران نے شرکت کر کے محرم الحرام کے حوالے سے اپنے اپنے مسائل اور انتظامی امور کمشنر کراچی کے سامنے پیش کیے۔ کمشنر صاحب نے تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے فرمایا کہ محرم الحرام سے قبل ضروری کاموں کو مکمل کیا جائے گا اور تمام ڈی سیز کو باقاعدہ طلب کر کے معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی۔
عزاداریِ سید الشہداءؑ کے بہتر انتظامات اور مومنین کی سہولیات کے لیے یہ ایک مثبت اور اہم پیش رفت ہے۔
#عزاداری #کراچی پاکستان

Address

Karachi
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Tanzeem E Azadari Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share