Nibras Institute

Nibras Institute Inspired By Our Islamic Faith & Guided BY Our values, we envision to build and maintain a learning co دعوت توحید

📖 تفسیرِ قرآن کلاس | سورۃ النور (آیت 27 سے)کیا آپ قرآنِ مجید کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں؟نِبراس انسٹیٹیوٹ آپ کے لیے لے کر...
03/05/2026

📖 تفسیرِ قرآن کلاس | سورۃ النور (آیت 27 سے)

کیا آپ قرآنِ مجید کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں؟
نِبراس انسٹیٹیوٹ آپ کے لیے لے کر آیا ہے تفسیرِ قرآن کی باقاعدہ کلاس، جہاں آیات کا مفہوم، پس منظر اور عملی رہنمائی سکھائی جائے گی۔

👨‍🏫 مدرس: شیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
🎓 فاضل، مدینہ یونیورسٹی

🗓 ہر اتوار
🕰 نمازِ مغرب کے بعد
📍 جامع مسجد خالد بن ولید، گلشنِ حدید فیز 2

📲 مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے WhatsApp چینل جوائن کریں (QR کوڈ اسکین کریں)

📖 درسِ قرآن — تفسیرِ سورۃ النورمحترم شیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ کے ساتھ قرآنِ کریم کی خوبصورت اور فکر انگیز تفسیر میں شامل...
26/04/2026

📖 درسِ قرآن — تفسیرِ سورۃ النور

محترم شیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ کے ساتھ قرآنِ کریم کی خوبصورت اور فکر انگیز تفسیر میں شامل ہوں۔

✨ موضوع: سورۃ النور، آیت 21 کے اہم نکات اور عملی اسباق
🗓 ہر اتوار
🕰 بعد از مغرب
📍 جامع مسجد خالد بن ولید

اپنے ایمان کو مضبوط بنانے اور قرآن کو سمجھنے کا سنہری موقع۔
اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کو بھی اس بابرکت محفل میں ضرور مدعو کریں۔ 🤍

📲 مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے ہمارا WhatsApp چینل جوائن کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va9ewhX6BIEbWfdJhh01




#

25/04/2026

✨ حضرت علیؓ کی عظیم شان

جب نبی کریم ﷺ نے حضرت علیؓ کو مدینہ میں چھوڑا تو آپؓ کو رنج ہوا…

تو نبی ﷺ نے فرمایا:
"کیا تم اس بات پر راضی نہیں کہ تمہارا مجھ سے وہی تعلق ہو جو ہارونؑ کا موسیٰؑ سے تھا؟"

اور ایک اور جگہ فرمایا:
"علیؓ سے محبت مومن کی نشانی ہے"

⚠️ مدائنِ صالح کا سبق

راستے میں جب قومِ ثمود کی بستیوں سے گزر ہوا…
تو نبی ﷺ نے فرمایا:

👉 ایسی جگہوں کو تفریح نہ بناؤ
👉 یہاں سے عبرت حاصل کرو

🌍 آج ہمارے لیے پیغام

آج بھی ہم آزمائش میں ہیں…
لیکن شکل بدل گئی ہے:

• دین یا دنیا؟
• حلال یا آسان راستہ؟
• ایمان یا compromise؟

📌 یاد رکھیں:
"جو اللہ کے لیے چھوڑتا ہے، اللہ اسے اس سے بہتر عطا فرماتا ہے"

🤲 سوچنے کی بات:
کیا ہم واقعی اپنے ایمان کو ترجیح دے رہے ہیں؟

📲 اس پیغام کو شیئر کریں — شاید کسی کی زندگی بدل جائے
(صدقۂ جاریہ)

06/04/2026

حقیقی عبادت کیا ہے؟ اطاعتِ الٰہی اور اتباعِ سنتِ نبوی ﷺ
شیخ ضیاء الحق بھٹی حفظہ اللہ

صدقہ فطر کے مسائل
20/03/2026

صدقہ فطر کے مسائل

📖 تکمیلِ قرآن و درسِ قرآن و حدیث 🌙الحمدللہ! ایک بابرکت موقع جہاں قرآنِ مجید کی تکمیل کے ساتھ ساتھ درسِ قرآن و حدیث کا اہ...
18/03/2026

📖 تکمیلِ قرآن و درسِ قرآن و حدیث 🌙

الحمدللہ! ایک بابرکت موقع جہاں قرآنِ مجید کی تکمیل کے ساتھ ساتھ درسِ قرآن و حدیث کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
آپ سب حضرات کو اس روح پرور محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

🗓 28 رمضان المبارک
🕘 نمازِ تراویح کے بعد – رات 29ویں شب

🎙 مقرر: شیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
📍 مقام: جامع مسجد خالد بن ولید، گلشنِ حدید فیز 3

آئیں! اس بابرکت رات کو اللہ کے کلام کے ساتھ گزاریں، علم حاصل کریں اور اپنی آخرت سنواریں۔

📌 زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔

:📖 درسِ قرآن و دعوتِ افطار🎙 مقرر: شیخ عثمان صفدر حفظہ اللہمدیر المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر، کراچی📅 تاریخ: 16 مارچ 2026🌙 بم...
15/03/2026

:
📖 درسِ قرآن و دعوتِ افطار

🎙 مقرر: شیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
مدیر المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر، کراچی

📅 تاریخ: 16 مارچ 2026
🌙 بمطابق: 26 رمضان المبارک
⏰ وقت: شام 05:15 بجے

📍 مقام:
جناب شفقت حسین صاحب کی رہائشگاہ کے باہر
مکان نمبر A-1961، گلشن حدید فیز 2 بن قاسم کراچی

✨ بعد ازاں دعوتِ افطار کا بھی اہتمام ہوگا۔

📞 رابطہ: +92 336 3710499
نِبراس انسٹیٹیوٹ
(الدعی الی الخیر شعبہ دعوت و تبلیغ)

درسِ قرآن و حدیثخطاب:فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر حفظہ اللہ📅 15 مارچ 2026 (اتوار)🌙 25 رمضان المبارک🕓 بعد نماز عصر📍 بمقام:جا...
11/03/2026

درسِ قرآن و حدیث

خطاب:
فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر حفظہ اللہ

📅 15 مارچ 2026 (اتوار)
🌙 25 رمضان المبارک
🕓 بعد نماز عصر

📍 بمقام:
جامع مسجد خالد بن ولید رضی الله عنہ

زیر اہتمام:
جمعیت اہل حدیث سندھ

02/03/2026

📹 خطبۂ جمعہ | مکمل ویڈیو
جامع مسجد خالد بن ولیدؓ میں دیا گیا ایمان افروز بیان

✨ اس بابرکت خطبۂ جمعہ میں
موضوع: "صحابہ کرام کا قرآن سے تعلق"
کو نہایت خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

🎙️ مقرر: الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
(فاضل مدینہ یونیورسٹی)

اس خطاب میں صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے قرآنِ مجید سے گہرے تعلق، ان کی عملی زندگی میں قرآن کی اہمیت، اور ہمارے لیے موجودہ دور میں رہنمائی کے قیمتی نکات بیان کیے گئے ہیں۔ یہ بیان دلوں کو ایمان سے منور کرنے اور قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کرنے کی دعوت دیتا ہے۔

📖 اگر آپ بھی قرآن سے اپنا رشتہ مضبوط کرنا چاہتے ہیں تو یہ مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی شیئر کریں۔

🔁 شیئر کریں | ❤️ لائک کریں | 💬 اپنی رائے کا اظہار کریں

صوصی تربیتی اصلاحی پروگرامالحمدللہ!آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے ایک روح پرور اور اصلاحی نشست میں شرکت کی —👤 مقرر: فضیلۃ الشی...
01/03/2026

صوصی تربیتی اصلاحی پروگرام

الحمدللہ!
آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے ایک روح پرور اور اصلاحی نشست میں شرکت کی —

👤 مقرر: فضیلۃ الشیخ ابو یحی نورپوری حفظہ الله
📅 02 مارچ (بروز پیر)
🕓 بعد نمازِ عصر — 4:30 بجے
📍 جامع مسجد خالد بن ولیدؓ، گلشنِ حدید فیز 3

یہ پروگرام آپ کے ایمان کی تازگی، فکری اصلاح اور عملی رہنمائی کا بہترین موقع ہے۔
اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کو بھی ساتھ لائیں اور اس بابرکت محفل کا حصہ بنیں۔

📞 مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں: 0336-3710499

اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Jamia Masjid Khalid Bin Waleed
Karachi
75010

Telephone

+923363710499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nibras Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Nibras Institute:

Share