Jama masjid Quba

Jama masjid Quba Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jama masjid Quba, Mosque, Rafa E Aam Society malir halt Karachi, Karachi.

جامع مسجد قباء میں عیدالاضحٰی کی نماز انشاءاللہ 5:55 پر اداکی جائے گی
25/05/2026

جامع مسجد قباء میں عیدالاضحٰی کی نماز انشاءاللہ 5:55 پر اداکی جائے گی

قربانی فی سبیل اللہ 2026  (زیرِانتظام مدرسہ حمادیہ محمودیہ) کے ساتھ اپنی قربانی ضروتمندوں کے نام کریں۔ آپ کی دی گئی رقم ...
03/05/2026

قربانی فی سبیل اللہ 2026
(زیرِانتظام مدرسہ حمادیہ محمودیہ) کے ساتھ اپنی قربانی ضروتمندوں کے نام کریں۔
آپ کی دی گئی رقم اور قربانی کا گوشت خالصتاً خیر کے کاموں اور ضرورت مندوں کی کفالت کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
گائے (فی حصہ) 18000 روپے
گائے (مکمل) 126,000 روپے

🗓️ بکنگ کا آغاز: اتوار ، 3 مئی 2026
📲 رابطہ اور معلومات:
واٹس ایپ/فون:2088211-0331 /2858333-0314

اپنی قربانی کی سعادت کے لیے آج ہی رابطہ کریں اور کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں!

Nurture your child's soul with the Light of the Quran! ✨​Jama Masjid Quba (Karachi) is pleased to announce admissions fo...
19/04/2026

Nurture your child's soul with the Light of the Quran! ✨
​Jama Masjid Quba (Karachi) is pleased to announce admissions for our Nazra Quran Department. We don't just teach recitation; we focus on the character building and moral upbringing of every student.
​📅 Schedule: Monday to Friday
🕓 Time: 2:00 PM to 4:00 PM
​Our Weekly Curriculum Includes:
✅ Nazra & Tajweed Lessons
✅ Islamic Beliefs (Emaniyat & Aqaid)
✅ Practical Prayer (Salah) Training
✅ Arabic Language Basics
✅ Seerah of Prophet Muhammad (PBUH) & Hadith
​📍 Location: Jama Masjid Quba, Malir Halt, Karachi.
📞 Contact for Admission: 0316-2156949
​Invest in your child’s Akhirah today! ??🌙

15/04/2026

--- تقریب سنگ بنیاد جامع مسجد رحمت اللعالمین ﷺ
استاد العلماء حضرت مولانا ڈاکٹر منظور مینگل صاحب کی آمد کے خوبصورت مناظر
#ملیر #قباء #کراچی

---------- سنگ بنیاد ---------جامع مسجد رحمت اللعالمین 🗓 23 شوال المکرم / 12 اپریل بروز اتوار  🕐   دوپہر 3 تا شام 6📌  گل...
10/04/2026

---------- سنگ بنیاد ---------
جامع مسجد رحمت اللعالمین
🗓 23 شوال المکرم / 12 اپریل بروز اتوار
🕐 دوپہر 3 تا شام 6
📌 گل رحمت ہاؤسنگ سوسائٹی بکرا پیری روڈ
زیر انتظام: جامع مسجد قباء رفاہ عام سوسائٹی
تمام احباب سے شرکت کی گزارش ہے تاکہ اس بابرکت موقع کا حصہ بن سکیں۔
رابطہ:03162156949 📲
#کراچی #ملیر

22/02/2026

الحمدللہ تیاریاں مکمل
انشاءاللہ چند ہی دنوں میں مسجد کے باہر کے حصہ میں رنگ کا کام شروع ہوجائیگا ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ فِيْهِ

معروف نعت خواں حافظ اشفاق صاحب کی تقریب حفظ قرآن کریم میں جامع مسجد قباء آمد
16/02/2026

معروف نعت خواں حافظ اشفاق صاحب کی تقریب حفظ قرآن کریم میں جامع مسجد قباء آمد

انشاءاللہ 15 فروری بعد نماز ظہرTaj Muhammad Hanfi
13/02/2026

انشاءاللہ 15 فروری بعد نماز ظہر
Taj Muhammad Hanfi

رمضان کا مہینہ قریب ہے، کیا آپ نے اپنی زندگی کو بہترین طریقے سے گزارنے کی پلاننگ کر لی ہے؟اس ورکشاپ کے بنیادی مقاصد :* ر...
06/02/2026

رمضان کا مہینہ قریب ہے، کیا آپ نے اپنی زندگی کو بہترین طریقے سے گزارنے کی پلاننگ کر لی ہے؟

اس ورکشاپ کے بنیادی مقاصد :
* رمضان کو اپنی ذات، فیملی، اور روزگار کے اعتبار سے منظم کرنا۔
* اس رمضان کو اپنی زندگی کا مثالی رمضان بنانا۔
* رمضان کے بعد بھی عبادات و معاملات میں یکسوئی اور تسلسل قائم رکھنا۔

🎙 *مدرس:* مفتی عبدالمتین صاحب
🗓 *تاریخ:* 7 فروری 2026 (بروز ہفتہ)
⏰ *وقت:* دوپہر 2:00 سے 4:00 تک (نماز ظہر 2:00)
📍 *مقام:* مسجد قباء مدرسہ حمادیہ محمودیہ، رفاہ عام سوسائٹی، ملیر ہالٹ، کراچی،

📢📢📢 اہم و خصوصی اعلان 📢📢📢( مدارس،کالجز،یونیورسٹیز کے طلباء سمیت ہر طبقے کے عربی زبان کے شائقین کیلئے ابتدائی کورس)کیا آپ...
20/01/2026

📢📢📢 اہم و خصوصی اعلان 📢📢📢
( مدارس،کالجز،یونیورسٹیز کے طلباء سمیت ہر طبقے کے عربی زبان کے شائقین کیلئے ابتدائی کورس)
کیا آپ چاہتے ہیں کہ
🎙️ آپ روانی، اعتماد اور فصاحت کے ساتھ عربی میں گفتگو کر سکیں؟
تو خوشخبری سن لیجیے!
سالانہ امتحانات کے فوراً بعد (تعطیلات میں)
✨ عربی بول چال سیکھنے کا ایک شاندار، منظم اور نادر موقع ✨
🌟 *20 روزہ عربی بول چال کورس*

🎯 کورس کی نمایاں خصوصیات
✅ عربی بول چال پر خصوصی اور عملی توجہ
✅ فصیح اور معیاری عربی زبان کی باقاعدہ تربیت
✅ جدید تقاضوں کے مطابق عربی زبان کی عملی مشق
✅ عربی انشاء (Writing Skills) کی منظم رہنمائی
✅ مکمل عربی ماحول میں سیکھنے کا موقع
✅ ماہر مشائخ و اساتذہ کرام سے براہِ راست استفادہ
✅ علمی اور دعوتی گفتگو کی عملی تیاری

🗓️ دورانیہ
📅23 جنوری 2026 تا 13 فروری 2026
⏳ مدت: 20 دن
⏰ اوقاتِ تعلیم
🕗 2:30 بجے تا 05:00 بجے
📍 مقام
🏫 مسجد قباء مدرسہ حمادیہ محمودیہ
📌 کراچی
⚠️ اہم نوٹ
📌 یہ کورس سالانہ امتحانات کے فوراً بعد شروع ہوگا
📌 عربی کی بنیادی استعداد رکھنے والوں کے لیے بہترین موقع
📌 نشستیں محدود ہیں، اس لیے بروقت رجسٹریشن ضروری ہے
📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں

Address

Rafa E Aam Society Malir Halt Karachi
Karachi
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama masjid Quba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category