Molana Ammar Latif

Molana Ammar Latif "سیکھیں، سمجھیں، اور ایمان کو مضبوط کریں - مستند اسلامی تعلیمات اسلامی خطبات، ضروری دینی کورسز، اور قیمتی علم"

آن لائن چار روزہ تربیتی ورکشاپ(بنین و بنات)🎤 بعنوان:چھوٹے بچوں کو تقریر کیسے سکھائیں؟خاموش، ڈرنے اور ہچکچانے والے بچوں ک...
10/05/2026

آن لائن چار روزہ تربیتی ورکشاپ
(بنین و بنات)
🎤 بعنوان:
چھوٹے بچوں کو تقریر کیسے سکھائیں؟
خاموش، ڈرنے اور ہچکچانے والے بچوں کو اعتماد سے بولنا سکھائیں۔
اپنے ادارے میں تقریر اور اظہارِ خیال کا بہترین ماحول قائم کریں۔
✨ ورکشاپ میں سیکھیں:
• بچوں میں خود اعتمادی پیدا کرنے کے اصول
• اسٹیج فئیر ختم کرنے کے عملی طریقے
• تقریر سکھانے کا آسان اور مؤثر نظام
• شخصیت سازی میں خطابت کا کردار
👤 مدرس:
حضرت مولانا عمار لطیف صاحب
اسپیشل ٹرینر شعبہ خطابت
📅 آغاز: 14 مئی بروز جمعرات 2026
🕘 وقت: رات 09:15 بجے
💻 مکمل آن لائن بذریعہ Zoom
💰 فیس: 500 روپے
📞 رابطہ برائے مرد: 03016089389
📞 برائے خواتین: 03487755910

#خطابت


داخلہ جاری ہے: نورین ایجوکیشن سسٹم (کراچی) 🎓📖اپنے بچوں کی دنیاوی تعلیم اور دینی تربیت کے لیے بہترین موقع!✅ پری پرائمری ک...
22/04/2026

داخلہ جاری ہے: نورین ایجوکیشن سسٹم (کراچی) 🎓📖

اپنے بچوں کی دنیاوی تعلیم اور دینی تربیت کے لیے بہترین موقع!

✅ پری پرائمری کورس: 9 سے 13 سال کے بچوں کے لیے ایک سالہ خصوصی تیاری۔ ✅ عربک لینگویج + 6th کلاس: ترجمہ قرآن، عربی بول چال اور اخلاقی تربیت۔

🗓 آغازِ داخلہ: 11 اپریل سے 14 اپریل 2026 📍 مقام: کوئٹہ ٹاؤن، نزد زکریا مسجد، کراچی۔

📞 رابطہ برائے مرد: 03487755910 📞 رابطہ برائے خواتین: 03092609740

آج ہی رجسٹریشن مکمل کروائیں اور اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں! ✨

ammarlatif

📖✨ ترجمہ قرآن کورسقرآن کو سمجھیں، سیکھیں اور اپنی زندگی سنواریں 🤍📅 آغاز: 16 فروری💰 فیس: 800 روپے⏰ صبح و شام کلاسز دستیاب...
11/02/2026

📖✨ ترجمہ قرآن کورس
قرآن کو سمجھیں، سیکھیں اور اپنی زندگی سنواریں 🤍

📅 آغاز: 16 فروری
💰 فیس: 800 روپے
⏰ صبح و شام کلاسز دستیاب
📍 محدود نشستیں

📲 رابطہ کریں: 03487755910

🪩 آن لائن فنِ جغرافیہ کورسقرآنی، سیرتی، تاریخی اور سیاسی جغرافیہ کوعصری فہم اور عملی انداز میں سیکھنے کا بہترین موقع۔ماہ...
21/01/2026

🪩 آن لائن فنِ جغرافیہ کورس

قرآنی، سیرتی، تاریخی اور سیاسی جغرافیہ کو
عصری فہم اور عملی انداز میں سیکھنے کا بہترین موقع۔
ماہر اساتذہ کرام کی رہنمائی میں آن لائن تدریس۔

🗓 آغاز: 25 جنوری
⏰ وقت: رات 8:30 تا 10:00
💻 ذریعہ: Zoom
📚 دورانیہ: 15 کلاسز

📞 رجسٹریشن: 0301-6089389



📖 ترجمهٔ قرآن کورس – قرآنی عربی سیکھیے!قرآنِ کریم کو سمجھ کر پڑھنے کا آغاز کیجیے ✨آن لائن کلاسز مرد و خواتین کیلئے، تربی...
16/10/2025

📖 ترجمهٔ قرآن کورس – قرآنی عربی سیکھیے!

قرآنِ کریم کو سمجھ کر پڑھنے کا آغاز کیجیے ✨
آن لائن کلاسز مرد و خواتین کیلئے، تربیت یافتہ استاد کے زیرِ نگرانی۔
اس کورس میں سادہ انداز میں قرآن کے الفاظ، معانی، صرف و نحو، اور قرآنی شخصیات کا جامع مطالعہ کروایا جائے گا۔
📅 آغاز: 21 اکتوبر
📚 کلاسز کے دن: ہفتہ، منگل، بدھ
💰 مناسب فیس | محدود نشستیں
📞 رابطہ نمبر: 03487755910

📢 آن لائن فن خطابت کورسطلبہ و طالبات کیلئے شاندار موقع! 🎓🗓 آغاز: 14 اگست 2025 (جمعرات)📍 آن لائن کلاسز (Zoom & WhatsApp)💰...
07/08/2025

📢 آن لائن فن خطابت کورس

طلبہ و طالبات کیلئے شاندار موقع! 🎓

🗓 آغاز: 14 اگست 2025 (جمعرات)
📍 آن لائن کلاسز (Zoom & WhatsApp)
💰 فیس: 1200 روپے

👨‍🏫 طلبہ کیلئے: ہر جمعرات
👩‍🏫 طالبات کیلئے: ہر جمعہ

📌 موضوعات:
• مؤثر تقریر و لب و لہجہ
• سٹیج پریزنٹیشن & باڈی لینگویج
• فی البدیہہ گفتگو & سوالات کے جوابات
• عام و مقابلہ جاتی تقریر کا فرق

🎓 اختتامی سرٹیفکیٹ مکمل حاضری پر
👤 اسپیشل ٹرینر: مولانا عمار لطیف
📞 رابطہ: 923487755910


📖 شرعی علم حاصل کریں... گھر بیٹھے!النجم لرننگ اکیڈمی کے زیرِ اہتمام🌙 آن لائن مسائلِ دینیہ (فقہ) کورس - صرف مرد حضرات کے ...
10/07/2025

📖 شرعی علم حاصل کریں... گھر بیٹھے!
النجم لرننگ اکیڈمی کے زیرِ اہتمام
🌙 آن لائن مسائلِ دینیہ (فقہ) کورس - صرف مرد حضرات کے لیے
زندگی کے ہر موڑ پر شریعت کی روشنی میں فیصلے کیجیے!
ماہر علما کی زیر نگرانی، آسان فہم نصاب، اور مکمل رہنمائی کے ساتھ...
📚 اہم موضوعات:
وضو، غسل، نماز، روزہ، زکوة، نکاح و طلاق، جنازہ و تدفین، وراثت و ترکہ وغیرہ
🎓 کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔
💻 کلاسز زوم / واٹس ایپ کے ذریعے
🗓️ آغاز: 18 جولائی
🕰️ وقت: رات 10:00 تا 10:45
💸 فیس: صرف 1000 روپے ماہانہ
📆 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 16 جولائی
📌 گروپس:
A گروپ: جمعہ، ہفتہ
B گروپ: منگل، بدھ
📞 رابطہ:03487755910
👨‍🏫 مدرس: حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب
مزید جاننے یا رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں!

یومِ شہادتِ حسینؓحسینؓ نے سچائی کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دیا، مگر باطل کے آگے سر نہ جھکایا۔انہوں نے صبر، عزت اور ...
06/07/2025

یومِ شہادتِ حسینؓ
حسینؓ نے سچائی کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دیا، مگر باطل کے آگے سر نہ جھکایا۔
انہوں نے صبر، عزت اور استقامت کی ایسی مثال قائم کی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔
سلام ہو اُن پر، جنہوں نے ہمیں حق پر ڈٹے رہنے کا ہنر سکھایا۔

یوم النحر… تقویٰ، اخلاص اور فرمانبرداری کی عظیم یاد!قربانی کا خون اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہے۔یہ عمل صرف رسم نہیں، بندگ...
06/06/2025

یوم النحر… تقویٰ، اخلاص اور فرمانبرداری کی عظیم یاد!
قربانی کا خون اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہے۔
یہ عمل صرف رسم نہیں، بندگی کی معراج ہے۔



ٰ
#عیدالاضحی

اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُت...
05/06/2025

اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
تکبیراتِ تشریق شروع ہو چکی ہیں...
ہر فرض نماز کے بعد بلند آواز سے یہ عظیم کلمات پڑھنا نہ بھولیں۔
یاد رکھیں: 9 ذوالحجہ سے 13 ذوالحجہ تک 📿🕋

#اللّٰهُ_أَكْبَر

Address

Unvercity Road
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Ammar Latif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share