Shobah Qafila

Shobah Qafila Qafila Department

تمام عاشقان رسول کو عید الاضحی مبارک ہو❤️❤️❤️
26/05/2026

تمام عاشقان رسول کو عید الاضحی مبارک ہو
❤️❤️❤️

ذمہ داران دعوت اسلامی کے لیے 26 دن کا رہائشی قافلہ کورس 🗓️ 5 June 2026 📍 Faizan E Madina Karachi
24/05/2026

ذمہ داران دعوت اسلامی کے لیے 26 دن کا رہائشی قافلہ کورس
🗓️ 5 June 2026
📍 Faizan E Madina Karachi

ذی الحج کے پہلے دس دنوں میں کثرت کے ساتھ کیا پڑھنا چاہیے؟
23/05/2026

ذی الحج کے پہلے دس دنوں میں کثرت کے ساتھ کیا پڑھنا چاہیے؟

18/05/2026

اسلام آباد ، کے پی کے اور کشمیر سے 12 ماہ کا قافلہ مکمل کرنے والے اسلامی بھائیوں کا
تقسیم اسناد اجتماع
📍فیضان مدینہ جی 11 اسلام آباد
ـــــــــــــــــــــــــــــ

17/05/2026

ماہ جون 2026ء میں
1 ماہ 12 دن کیلئے قافلوں میں سفر کرنے کروانے والوں کیلئے
*دعائے امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ*

ہمت کیجئے
آپ بھی جون میں قافلوں میں سفر کیجئے

تعلیمی اداروں سے وابستہ اسٹوڈینٹس و ٹیچرز کےلیے📚✏️ علم دین حاصل کرنے کا سنہری 💡 دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت ایک ماہ...
15/05/2026

تعلیمی اداروں سے وابستہ اسٹوڈینٹس و ٹیچرز کےلیے📚✏️
علم دین حاصل کرنے کا سنہری 💡
دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت ایک ماہ کے قافلے
🗓️ 7 JUNE 2026

تیسرا جمعہ قافلہ 🚌 دعائے امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ ✨🤲🏻آپ بھی نیت فرما لیجیے۔
13/05/2026

تیسرا جمعہ قافلہ 🚌
دعائے امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ ✨🤲🏻

آپ بھی نیت فرما لیجیے۔

12/05/2026

✨عاشقانِ رسول کے قافلے 1، 2 اور 3 مئی کو امیر اہلِ سنت کی ترغیب پر روانہ ہوئے! 🌟 ان عاشقان نے دین کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنی نیک نیتوں کا اظہار کیا۔

11/05/2026

ہفتہ وار اہم دینی کام
ایک دن راہ خدا میں
مفتی شفیق عطاری دامت برکاتہم العالیہ کے ہمراہ کثیر عاشقان رسول کا 1 دن راہ خدا میں

ہفتہ وار اہم دینی کام ایک دن راہ خدا میں
10/05/2026

ہفتہ وار اہم دینی کام ایک دن راہ خدا میں

ہفتہ وار اہم دینی کام علاقائی دورہ
06/05/2026

ہفتہ وار اہم دینی کام علاقائی دورہ

Address

Global Madani Markaz, Faizan E Madina
Karachi
74800

Telephone

+923171172626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shobah Qafila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Shobah Qafila:

Share