Darbar e Jahangiree

Darbar e Jahangiree 🌺🌹KHANQAH E AALYA "QADRIA CHISHTYA ABUL ULAEYA JAHANGIRII SHAKOORI MASTANVI RAFIQUI"🌺🌹

ماہانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰﷺ آستانہ عالیہ شاہ فیصل کالونی مکانمبر CB-33الفلاح سوساٸٹی نزد بمبٸی بیکریرابط نمبر: 031802681...
29/07/2026

ماہانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰﷺ
آستانہ عالیہ شاہ فیصل کالونی مکانمبر CB-33
الفلاح سوساٸٹی نزد بمبٸی بیکری
رابط نمبر: 03180268196

11/07/2026

🥀زِمن بری بہ مدینہ صبا سلامٌ علیک🥀
🥀چُناں کہ می بری زِ اہلِ وفا سلامٌ علیک🥀

رساں رساں بہ درِ روضۂ رسولِؐ کریم
بہ صد تَضَرُّع زِ مَن بے نوا سلامٌ علیک

بہَ روزِ حشر اسیرانِ معَصِیت گویند
تُرا کہ شافعِ روزِ جزا سلامٌ علیک

بہ روزِ عین تَوقُع کہ از گناہ گاراں
نہ رد کُنی بپزیری شہاؐ سلامٌ علیک

زِ خستہ عاجز و مِسکین و ناتواں جاؔمیؒ
بہ رُوحِ پاک حبیبِ خُدا سلامٌ علیک
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اُردو ترجمہ منظوم:
شہہ مدینہ سے کہنا صبا سلامٌ علیک
جو لے کے جائے پیامِ وفا سلامٌ علیک
حریمِ نازِ نبیؐ میں نیاز سے کہنا
کہ کہہ رہا ہے کوئی بے نوا سلامٌ علیک
کہے گا حشر میں ہر اِک گناہ گار اُن سے
کہ مانتا ہے تمہاری خدا سلامٌ علیک
سیاہ کار ہیں امید وار محشر میں
تُو کر قبول، نہ ٹھکرا شہاؐ، سلامٌ علیک
الٰہی جامئ خستہ و ناتواں سے بھی
حبیبِ رَبّ عُلیٰ پر سدا سلامٌ علیک
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

حضرت نور الدین عبد الرحمن جامی رحمۃ اللّٰہ

27/06/2026

🥀شانِ امام حُسین رضی اللّہ تعالٰی عنہُ 🥀
10 محرم الحرام جمعتہ المبارک
دربارِ جہانگیری(کراچی)

🥀🌺عظیم الشان محفلِ ذکرِ سیّدنا امامِ حسینؓ🥀🌺زیرِ سرپرستی :پیرِ طریقت رہبر شریعت صوفی غلام رضا جہانگیری قادری چشتی ابوالع...
23/06/2026

🥀🌺عظیم الشان محفلِ ذکرِ سیّدنا امامِ حسینؓ🥀🌺
زیرِ سرپرستی :
پیرِ طریقت رہبر شریعت صوفی غلام رضا جہانگیری قادری چشتی ابوالعلائ جہانگیری شکوری مستانوی رفیقی مدظلہ العالی
تاریخ:
10 محرم الحرام 1448ھ بمطابق 26 جون 2026ء بروز جمعہ
پروگرام:
بعد نمازِ جمعہ محفلِ ذکرِ امامِ عالی مقام علیہ السلام
بعد از محفل لنگرِ شریف
بمقام:
دربارِ جہانگیری، کراچی..

08/06/2026

🥀 محفلِ سماع منقبت 🥀
🌹🌺 بسلسلہ سالانہ عرسِ اقدس🌹🌺
🌹🌺 حضرت شاہ جہانگیر (دوئم) فخر العارفین رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ
🌹🌺حضرت سیّدنا مولانا شیخ عبدالحئ شہنشاہِ جہانگیر دوئم🌹 غوث الوقت رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ قادری چشتی ابوالعلائ جہانگیری
🌹🌺(چٹاگام شریف بنگلہ دیش)🌹🌺

06/06/2026

🌹🌺عالم پہ درخشاں ہے فیضانِ جہانگیری
ہر شخص پہ یکساں ہے فیضانِ جہانگیری🌹🌺

🌹🌺 دربارِ عالیہ جہانگیریہ مرزا کھیل شریف، ستکنیہ چٹاگام بنگلہ دیش🌹🌺

🌹🌺 دعوتِ عام🌹🌺🌹🌺محفلِ سماع🌹🌺 🌹🌹🌺بسلسلہ 🌹🌹🌺🌹🌺سالانہ عرسِ اقدس🌹🌺🌹🌺 حضرت شاہ جہانگیر (دوئم) فخر العارفین رَضِيَ اللّٰهُ عَن...
03/06/2026

🌹🌺 دعوتِ عام🌹🌺
🌹🌺محفلِ سماع🌹🌺
🌹🌹🌺بسلسلہ 🌹🌹🌺
🌹🌺سالانہ عرسِ اقدس🌹🌺
🌹🌺 حضرت شاہ جہانگیر (دوئم) فخر العارفین رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ
🌹🌺حضرت سیّدنا مولانا شیخ عبدالحئ شہنشاہِ جہانگیر دوئم🌹 غوث الوقت رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ قادری چشتی ابوالعلائ جہانگیری
🌹🌺(چٹاگام شریف بنگلہ دیش)🌹🌺
🌹🌺 بمطابق: انشاءاللہ 6 جون بروز ہفتہ 🌹🌺
🌹🌺 بمقام: CB -33الفلاح سوسائٹی شاہ فیصل 🌹🌺

دربارِ جہانگیری (کراچی) پر عیدالاضحٰی کی نماز ٹھیک 07:30 پر ادا کی جاۓ گی ۔
25/05/2026

دربارِ جہانگیری (کراچی) پر عیدالاضحٰی
کی نماز ٹھیک 07:30 پر ادا کی جاۓ گی ۔

Address

Darbar E Jahangiree Taiser Town Ali Mohammad Village
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar e Jahangiree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Darbar e Jahangiree:

Shortcuts

Share