Jamia khurshid ul islam for women

Jamia khurshid ul islam for women خواتین کے لیے ایک دینی ادارہ ہے جہاں حفظ، ناظرہ، عالمہ اور دیگر اسلامی علوم کی تعلیم دی جاتی ہے

27/08/2026
JKI Academy | Teachers’ WorkshopA meaningful session on **Communication Skills** was conducted for our teachers, focusin...
26/08/2026

JKI Academy | Teachers’ Workshop

A meaningful session on **Communication Skills** was conducted for our teachers, focusing on effective communication and stronger teacher-student relationships.

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:ہر شخص اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے نبی کریم ﷺ سے سچی محبت عطا فرم...
26/08/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

ہر شخص اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے نبی کریم ﷺ سے سچی محبت عطا فرمائے اور آپ ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین

✨ تفسیر سورۃ الاعراف — آن لائن خصوصی کلاس ✨قرآنِ مجید کو سمجھنے، اس کے پیغام پر غور کرنے اور اپنی زندگی کو قرآن کی روشنی...
23/08/2026

✨ تفسیر سورۃ الاعراف — آن لائن خصوصی کلاس ✨
قرآنِ مجید کو سمجھنے، اس کے پیغام پر غور کرنے اور اپنی زندگی کو قرآن کی روشنی میں سنوارنے کا خوبصورت موقع۔
📖تفسیر سورۃ الاعراف
💻 آن لائن خصوصی کلاسز
📅 آغاز: 25 اگست 2026
📆 ہفتے میں ایک دن — بروز منگل
🕕 وقت: شام 6:00 تا 7:00 بجے
⏳ دورانیہ:ایک گھنٹہ
📱 کلاسز: Google Meet
علمِ قرآن سے جڑیے اور سورۃ الاعراف کے پیغام، ہدایات اور اسباق کو سمجھنے کا سفر شروع کیجیے۔ 🌿
📞 رابطہ:03222108192 | 03322268293
🌐 [www.jkiacademy.com]
#قرآن #تفسیر #سورۃالاعراف See less

Address

D24/1 Block 17 Gulshan Iqbal
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia khurshid ul islam for women posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia khurshid ul islam for women:

Shortcuts

Share