Bukhari Masjid Kharadar Karachi

Bukhari Masjid Kharadar Karachi وہ سَروَرِ کِشْورِ رِسالت، جو عَرش پر جَلوہ گَرہوئے تھے

نئے نِرالے طَرَب کے ساماں، عَرَب کے مہمان کے لئے تھے
،���

This Place its old 300 years Mazzar Hazrat syed Massom Shah Bukhari THEN CREAT MASJID THIS 300 YEARS OLD MASJID KARACHI , PAKISTAN

25/05/2026

🗓️10روزہ محفل (نویں نشست)
8 ذوالحجۃ الحرام 1447 ہجری
خواتین کیلئے بھی اہتمام ہے
بخاری مسجد کھارادر کراچی سے براہ راست

26 مئی منگل کی صبحیعنی 9 ذوالحجہ کی فجر سے ایام تشریق کا آغاز ہو جائے گامنگل 9 ذوالحجہ کی فجر سےہفتہ 13 ذوالحجہ ( 30 مٸی...
25/05/2026

26 مئی منگل کی صبح
یعنی 9 ذوالحجہ کی فجر سے ایام تشریق کا آغاز ہو جائے گا
منگل 9 ذوالحجہ کی فجر سے
ہفتہ 13 ذوالحجہ ( 30 مٸی ) کی عصر تک
ہر فرض نماز کے بعد مرد و عورت کے لیے تکبیر تشریق کہنا واجب ہے
مرد بلند آواز سے جب کہ خواتین آہستہ آواز میں پڑھیں گی

25/05/2026

بہادر آباد شرف آباد کی ویڈیوز دیکھنے کے لیے کمنٹس وزٹ کیجیے گا کچھ دیر بعد۔۔۔
اللہ پاک ھدایت دے اس عظیم عبادت کے تقدس کو پامال کرنے والوں کو

عید والے دن بخاری مسجد کھارادر میںفجر کی نماز 05:25عید کی نماز 06:05جب کہ تہجد 04:00 بجے ادا کی جائے گییاد رہے کہ بخاری ...
25/05/2026

عید والے دن بخاری مسجد کھارادر میں
فجر کی نماز 05:25
عید کی نماز 06:05
جب کہ تہجد 04:00 بجے ادا کی جائے گی
یاد رہے کہ بخاری مسجد میں عید الفطر اور بقرہ عید میں فجر کی نماز آخری وقت میں ادا کی جاتی ہے۔

24/05/2026
24/05/2026

🗓️10روزہ محفل ((آٹھویں نشست)
7 ذوالحجۃ الحرام 1447 ہجری
خواتین کیلئے بھی اہتمام ہے
بخاری مسجد کھارادر کراچی سے براہ راست

محفل حج و یوم عرفہ مسجدوں کی طرف آجائیں
24/05/2026

محفل حج و یوم عرفہ مسجدوں کی طرف آجائیں

23/05/2026

🗓️10روزہ محفل (ساتویں نشست)
6 ذوالحجۃ الحرام 1447 ہجری
خواتین کیلئے بھی اہتمام ہے
بخاری مسجد کھارادر کراچی سے براہ راست

22/05/2026

دل کو جو عقل دے خدا
تیری گلی سے جائیں کیوں

20/05/2026

🗓️10روزہ محفل (چوتھی نشست)
3 ذوالحجۃ الحرام 1447 ہجری
خواتین کیلئے بھی اہتمام ہے
بخاری مسجد کھارادر کراچی سے براہ راست

Address

Bukhari Masjid Kharadar Karachi Near Qaid. E. Azam Birth Palace New Neham Road
Karachi
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bukhari Masjid Kharadar Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Bukhari Masjid Kharadar Karachi:

Share

Category