Alamgir Welfare Trust Int'l

Alamgir Welfare Trust Int'l www.alamgirwelfaretrust.com.pk
Twitter: https://twitter.com/AlamgirTrust () We pledge to serve Pakistan and nurture good human beings.

It’s been two decades, since Alamgir Welfare Trust Int’l is serving the indigent and underprivileged humanity for the betterment of the society. Established by Shaheed Anwer Naseem Chandna, A renowned businessman, who reasoned that small things can matter a lot in our society and thought that the affluent society wasted a lot. If somehow this wastage could be salvaged, it could bring about a chang

e in the lives of the needy people. Alamgir welfare trust has a vision of making Pakistan a great country to live in, where even person has means to feed his family, kids has a right to education, every patient has resources to get treatment. We have and endeavor for a society whose key characteristic is patience and tolerance, something badly needs.

27/05/2026
26/05/2026

عزمِ خدمتِ خلق: کراچی سے چترال تک، خوشیوں کی تقسیم!

عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل ہر سال کی طرح اس عید الاضحیٰ پر بھی مستحقین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کے لیے پوری طرح متحرک ہے۔ ہمارے سی ای او، محترم ریحان یاسین صاحب کی قیادت میں، ملک بھر کے 25 سے زائد مقامات پر قربانی کے گوشت کی منظم اور پروقار تقسیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

10,000 سے زائد مستحق خاندانوں میں ٹوکنز کی منظم تقسیم تاکہ بغیر کسی انتظار اور پریشانی کے، پورے احترام کے ساتھ گوشت ان تک پہنچایا جا سکے۔

یہ سب آپ جیسے مخلص ڈونرز اور کراچی کے غیور شہریوں کی بدولت ممکن ہوتا ہے، جو ہمیشہ دکھی انسانیت کا سہارا بنتے ہیں۔ آئیے! اس عید پر بھی عالمگیر کا ساتھ دیں اور کوئی بھی گھر خوشیوں سے محروم نہ رہنے دیں۔
𝗖𝗮𝗹𝗹: UAN: +92-21-111-153-153
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽: +923301531534-5

کراچی تا چترال — پاکستان کے 25 سے زائد شہروں میں وقفِ قربانی اپنی قربانی کو بنائیں ہزاروں ضرورت مند خاندانوں کی خوشی ❤️ص...
25/05/2026

کراچی تا چترال — پاکستان کے 25 سے زائد شہروں میں وقفِ قربانی

اپنی قربانی کو بنائیں ہزاروں ضرورت مند خاندانوں کی خوشی ❤️
صرف 24,950 روپے فی حصہ میں عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے ساتھ اپنی قربانی بک کروائیں اور عید کی خوشیاں مستحق لوگوں تک پہنچائیں۔ 🌸
𝗙𝗼𝗿 𝗢𝗻𝗹𝗶𝗻𝗲 𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀
https://donation.alamgirwelfaretrust.com.pk/EDSOrderItem2.asp?ID=105
𝗖𝗮𝗹𝗹: UAN: +92-21-111-153-153
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽: +923301531534-5

آپ کی قربانی، کسی کی عید کی مسکراہٹ

23/05/2026

اس وقت مہنگائی کے طوفان اور غریب میں پیسے ہوئے لوگوں کیلئے گوشت اور کھالیں ہمیں دیجئے۔۔
پہنچائیے یا صرف واٹس ایپ کیجئے۔۔۔
𝗖𝗮𝗹𝗹: UAN: +92-21-111-153-153
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽: +923301531534-5

23/05/2026

قربانی کی پیکنگ اب ہوگی آسان 😍
ہر سائز میں بہترین کوالٹی ٹرے، باسکٹ اور بیگز دستیاب
📍 احرام ہاؤس — عید کے تینوں دن کھلا ہے۔

23/05/2026

مہمان آپ کے ۔۔ میزبانی ہماری
دہلی کے مخصوص روایتی ذائقے اب آپ کے دسترخوان پر
عیدالاضحیٰ کے تینوں دن
گوشت آپ کا ۔۔ پکوائی ہماری
اپنے گھر کی عید کو بنائیں مزید خاص، مزید لذیذ اور بالکل ٹینشن فری 💯

📍عالمگیر کچن ہاؤس
📞 0336-0153153

فیملی گیدرنگز | دعوتیں | عید اسپیشل آرڈرز

17/05/2026

تھرپارکر (گوڑیار) میں آتشزدگی کے متاثرین کے لیے عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کی فوری امداد! شدید گرمی کے باعث لگنے والی آگ سے 32 غریب خاندانوں کے گھر جلنے کے بعد، عالمگیر کی ٹیم نے فوری پہنچ کر متاثرین میں چارپائیاں، راشن اور ضروری گھریلو سامان تقسیم کر دیا۔ آپ مخیر حضرات کے تعاون سے انسانیت کی خدمت کا یہ سفر جاری ہے۔

Address

Alamgir Masjid, Alamgir Road, Bahadurabad
Karachi
74800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alamgir Welfare Trust Int'l posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Alamgir Welfare Trust Int'l:

Share