Deen-e-islam

Deen-e-islam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deen-e-islam, Religious organisation, karachi, Karachi.

29/08/2022
14/04/2022

اچھی نیت کا فائدہ اور بری نیت کا نقصان

17/06/2021
29/01/2021

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو

13/11/2020
24/07/2020

جب سپین میں چھری اور نیزوں سے ہزاروں بیل ہلاک ہوجاتے ہیں
اور اذیت دیتے ہوئے کہتے ہیں ،
"یہ توکھیل ہے!

اور جب ڈین مارک میں ہر سال سینکڑوں افراد ہزاروں ڈالفن کو قتل کردیتے ہیں.
(یہاں تک کہ سمندر کا رنگ سرخ ہوجاتا ہے)
وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک "تہوار
( مھرجان) ہے!

اور جب یہودیوں کا ایک گروہ ہزاروں مرغیوں کو پتھروں پہ ماردیتے ہیں
وہ اپنے عقیدے کے مطابق اسی طرح انکے گناہ معاف ہوجاتے ہیں.
وہ کہتے ہیں "عقیدہ اور مذہب!

اور جب عیسائی بھارتی پرندوں کو ذبح کرتے ہیں
نئے سال کے دن اور اسکو وہ اپنا مقبول کھانا کہتے ہیں.

لیکن جب مسلمان خدا کے لئے کسی جانور کو قربان کرکے اتنا احتیاط برتے کہ چھری تیز ہو جانور کو چارہ و پانی ڈال کر پھر کوئی اور جانور سامنے نہ ہو اور انکی گوشت دنیا کے مساکین میں تقسیم ہو تو سرخوں اور کفار کے پلے ہوئے سوشل میڈیا پہ نمودار ہوتے ہیں.
وجہ یہ ہے کہ اسلام دین حق ہے اور حق سے شیطانوں کو تکلیف ہوتا ہے.

Address

Karachi
Karachi
75760

Telephone

+923312441347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen-e-islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share