Masjid QUBA

Masjid QUBA (BRITTO ROAD) SOLDIER BAZAR NO # 3
مسجد قباء

28/03/2026
📢 اعلانِ داخلہ "جامعہ مدرسہ قباء""شعبہ حفظ وناظرہ"  (1447ھ/2026ء)تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ "جامعہ مدرسہ قباء" می...
24/03/2026

📢 اعلانِ داخلہ "جامعہ مدرسہ قباء"
"شعبہ حفظ وناظرہ" (1447ھ/2026ء)
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
"جامعہ مدرسہ قباء" میں داخلوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
🔹 شعبہ قاعدہ و ناظرہ
🔹 شعبہ حفظِ قرآن
داخلوں کا آغاز : ( بروز ہفتہ 28 مارچ 2026ء )
اوقات داخلہ: صبح 8:30 تا 10:30 بجے
جو والدین اپنے بچوں کا داخلہ کروانا چاہتے ہیں وہ مسجد کی پہلی منزل پر واقع دفتر میں آ کر رجوع کریں اور داخلہ فارم حاصل کر کے مکمل کریں۔
اہم ہدایت : داخلہ فارم حاصل کرتے وقت طالبِ علم کو ساتھ لانا لازمی ہے۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
مولانا محمود العبَّاسی : 2682172۔0321
جزاکم اللّٰہ

📢اعلان داخلہ جامعہ مدرسہ قباء"شعبہ درس نظامی"  (1447ھ/2026ء)تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح امسال ب...
24/03/2026

📢اعلان داخلہ جامعہ مدرسہ قباء
"شعبہ درس نظامی" (1447ھ/2026ء)
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی اسکول کالجز کے طلبہ اور ہر طبقہ سے وابستہ افراد کیلئے مکمل درس نظامی کورس میں داخلوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
🔹 شعبہ درس نظامی( درجہ اولی تا درجہ ثالثہ) ان تمام درجوں میں داخلے جاری ہے
داخلوں کا آغاز : ( بروز ہفتہ 28 مارچ 2026ء )
اوقات داخلہ: صبح 8:30 تا 10:30 بجے
جو حضرات داخلہ کے خواہشمند ہو وہ مسجد کی پہلی منزل پر واقع دفتر میں آ کر رجوع کریں اور داخلہ فارم حاصل کر کے مکمل کریں۔
اہم ہدایت : داخلہ فارم حاصل کرتے وقت سرپرست کا آنا لازمی ہے۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
مولانا محمود العبَّاسی : 2682172۔0321
جزاکم اللّٰہ

20/03/2026

☆ مختصر ۔۔۔۔ درسِ حدیث مبارکہ ☆(30)
مدرّس؛ مولانا محمود العباسی
موضوع 《شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 》
مورّخہ 20 مارچ ، 2026 / 30 رمضان المبارک ، ١٤٤٧
بوقت ؛ ( بروز جمعہ المبارک) [ بعد نماز فجر ]
بمقام ؛ ☆☆ مسجد قباء ☆☆
( کراچی ...... پاکستان )

20/03/2026

☆ مختصر ۔۔۔۔ درسِ مسائل فقہ ☆ (30)
مولانا محمود العباسی
موضوع؛ 《 لیلة الجائزہ اور عیدُالفطر سے متعلّق احکامات و مسائل کا بیان 》
01۔ لیلة الجائزہ کی فضیلت
02۔ عید الفطر کے دن اہتمام کرنا (یعنی غسل، صاف کپڑوں اور خوشبو وغیرہ لگانا
03۔ عید کی نماز سے پہلے طاق عدد میں کھجور کھانا
04۔ پیدل چل کر مسجد آنا اور واپسی پر راستہ تبدیل کرنا
05۔ عید کی نماز سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا
مورّخہ؛ 20 مارچ ، 2026 / ٣٠ رمضان المبارک، ١٤٤٧
بوقت؛ ( بروز جمعہ ) [ بعد نماز عصر ]
بمقام؛ ☆ جامع مسجد قباء ☆
( کراچی.....پاکستان )

20/03/2026
20/03/2026

☆☆♡ تقریب ختم قرآن ♡☆☆
☆☆ بسلسلہ تکمیل قرآن کریم ( نماز تراویح ) ☆☆
ختم قرآن ؛ مولانا محمود العباسی
{ امام و خطیب جامع مسجد قباء }
بیان و دعا ؛ مولانا محمود العباسی
مورّخہ ؛ 18 مارچ ، 2026 / انتیسویں شب رمضان المبارک ، ١٤٤٧
بوقت ؛ ( بروز بدھ ) { وقت 10:15 بجے شب }
بمقام ؛ ☆☆ جامع مسجد قباء ☆☆
( کراچی ...... پاکستان )

20/03/2026

《خُلاصہ قُرآن کریم (29)》
{ سورة الفجر تا سورة الناس ۔ پارہ # ٣٠ }
مولانا محمود العباسی
مورّخہ؛ 18 مارچ ، 2026 / انتیسویں شب رمضان المبارک ، ١٤٤٧
بوقت؛ ( بروز بدھ ) [ بعد نماز تراویح ]
بمقام؛ ☆☆ جامع مسجد قباء ☆☆
(کراچی ...... پاکستان)

20/03/2026

☆ مختصر ۔۔۔۔ درسِ مسائل فقہ ☆ ( 29 )
مولانا محمود العباسی
موضوع ؛《صدقہ فطر سے متعلق مسائل کا بیان حصہ 03》
01۔ ۔ صدقہ فطر کی ادائیگی کا اچھا اور بہترین مصرف ۔
02۔ صدقہ فطر کو عید کی نماز سے پہلے دیا جائے ۔
03۔ عید کے بعد تک صدقہ فطر کو موخر کرنا ۔
مورّخہ ؛ 19 مارچ ، 2026 / ٢٩ رمضان المبارک ، ١٤٤٧
بوقت ؛ ( بروز جمعرات ) [ بعد نماز عصر ]
بمقام ؛ ☆☆ جامع مسجد قباء ☆☆
( کراچی ...... پاکستان )

20/03/2026

☆ مختصر ۔۔۔۔ درسِ حدیث مبارکہ ☆(29)
مدرّس؛ مولانا محمود العباسی
موضوع ؛《حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جامع ترین دعا 》
مورّخہ 19 مارچ ، 2026 / 29 رمضان المبارک ، ١٤٤٧
بوقت ؛ ( بروز جمعرات ) [ بعد نماز فجر ]
بمقام ؛ ☆☆ مسجد قباء ☆☆
( کراچی ...... پاکستان )

19/03/2026

☆ مختصر ۔۔۔۔ درسِ مسائل فقہ ☆ ( 28 )
مولانا محمود العباسی
موضوع ؛《صدقہ فطر سے متعلق مسائل کا بیان حصہ 02》
01۔ صدقہ فطر کس کے ذمہ واجب ہے ؟
02۔ صدقہ فطر کن اجناس میں سے دیا جاسکتا ہے ؟
03۔ نابالغ اولاد کا صدقہ فطر بھی دیا جائیگا ۔
04۔ صدقہ فطر عید سے پہلے دینے کی کوشش کریں ۔
مورّخہ ؛ 18 مارچ ، 2026 / ٢٨ رمضان المبارک ، ١٤٤٧
بوقت ؛ ( بروز بدھ ) [ بعد نماز عصر ]
بمقام ؛ ☆☆ جامع مسجد قباء ☆☆
( کراچی ...... پاکستان

Address

Soldier Bazar No # 3 Britto Road
Karachi
74400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid QUBA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share