06/12/2021
ادارہ مدرسہ دارالحکمہ جامع مسجدوامام بارگاہ نورایمان میں محفلِ قرآن میں قاری شبیب رضا فرزند علامہ زاہد حسین ہاشمی صاحب قرات فرمارہے ہیں. اس موقع پر ایران سے خصوصی طور پر تشریف لائے ہوئے عالمی شہرت یافتہ قاری قرآن مولانا سید رضوی صاحب بھی موجود ہیں.