Memon Jamia Masjid Phari Wali Official

Memon Jamia Masjid Phari Wali Official This is a Official Page of Memon Jamia Masjid Phari Wali, ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ you will get the regular update regarding mehfils and events arranged in this masjid.

JAMAT TIME UPDATE ‼️
17/02/2026

JAMAT TIME UPDATE ‼️

ESHA JAMAT TIME UPDATE ‼️
10/02/2026

ESHA JAMAT TIME UPDATE ‼️

09/02/2026

‼️ *ماہانہ محفل قصیدہ بردہ شریف*‼️

9 فروری 2026
بروز پیر،
21ویں شب

*بعد نمازِ عشاء فوراً*

❇عشاء کی جماعت 8:00

بمقام:
میمن جامع مسجد (پہاڑی والی)،
شہید ملت روڈ، کراچی۔

خود بھی اس بابرکت محفل میں شریک ہوں اور اس کی دعوت بھی عام کریں ۔

01/02/2026
31/01/2026

*شب برات کے پروگرام*

*‼14 شعبان المعظم‼*
بروز منگل،
3 فروری 2026

*بعد نماز عصر*

✡قرآن خوانی،
✡درود شریف و استغفار

*بعد نماز مغرب*
نوافل و سورہ یس تلاوت و دعا نصف شعبان،

*عشاء جماعت اول وقت میں ادا کی جائیگی-*

*‼15 شعبان المعظم‼*
بروز بدھ،
4 فروری 2026

❇ *نفلی اعتکاف*
بعد نماز عصرتا مغرب

❇ ختم قادریہ ذکر و دعا

افطار ی کا بھی اہتمام ہے۔

بمقام : میمن جامع مسجد، پہاڑی والی، نزد نیشنل کالج، شہید ملت روڈ، کراچی

3 اور 4 فروری (منگل اور بدھ) صرف 2 دن کے لیے *فجر* کی جماعت 6:10 پر ادا کی جائے گی



Esha Jamat Time Update ‼️
16/01/2026

Esha Jamat Time Update ‼️

14/01/2026

*محفل بسلسلہ شب معراج النبی ﷺ*

*رجب المرجب 27 ویں شب*

16 جنوری 2026

بروز جمعہ
بعد نمازِ عشاء فوراً

✡ مختصر بیان
✴ قرآن خوانی و دعا

❇عشاء کی جماعت 7:45

17 جنوری 2026 بروز ھفتہ صرف ایک دن کے لیے فجر کی جماعت 6:15 بجے ادا کی جائےگی

بمقام:
میمن جامع مسجد (پہاڑی والی)،
شہید ملت روڈ، کراچی۔

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہیں۔

30/12/2025

‼ماہانہ محفل ختم قادریہ بسلسلہ گیارہویں شریف‼️

31 دسمبر 2025،
(گیارہویں شب)
بروز بدھ،
بعد نماز عشاء
(7:45 عشاء جماعت)

بمقام:
میمن جامع مسجد پہاڑی والی،
نزد نیشنل کالج، شھید ملت روڈ،
کراچی۔

آپ خود بھی اس بابرکت محفل میں شریک ہو اور اس کی دعوت بھی عام کریں۔

23/12/2025

*محفل بسلسلہ عرس مبارک حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری (خواجہ غریب نواز) رحمتہ اللہ علیہ*

*رجب المرجب 6 ویں شب*

26 دسمبر 2025
بروز جمعہ
بعد نمازِ عشاء فوراً

✴قرآن خوانی و دعا۔

❇عشاء کی جماعت 7:45 بجے۔

بمقام:
میمن جامع مسجد (پہاڑی والی)،
شہید ملت روڈ، کراچی۔

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہیں۔


12/12/2025

*محفل بسلسلہ یوم خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ*

*جمادی الثانی 22 ویں شب*

13 دسمبر 2025،
بروز ہفتہ
بعد نمازِ عشاء فوراً

✴قرآن خوانی و دعا۔

❇عشاء کی جماعت 7:45 بجے۔

بمقام:
میمن جامع مسجد (پہاڑی والی)،
شہید ملت روڈ، کراچی۔

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہیں۔

01/12/2025

‼ماہانہ محفل ختم قادریہ بسلسلہ گیارہویں شریف‼️

2 دسمبر 2025،
(گیارہویں شب)
بروز منگل،
بعد نماز عشاء
(7:45 عشاء جماعت)

بمقام:
میمن جامع مسجد پہاڑی والی،
نزد نیشنل کالج، شھید ملت روڈ،
کراچی۔

آپ خود بھی اس بابرکت محفل میں شریک ہو اور اس کی دعوت بھی عام کریں۔

16/11/2025

میمن جامع مسجد پہاڑی والی کے خادم عبدالرحمن کا انتقال ہوگیا ہے۔

اِنّا لِلّٰہِ وٙاِنِّا اِلٙیہِ رٙاجِعون۔

نماز جنازہ
بروز اتوار (آج )
16 نومبر 2025
بعد نماز ظہر (1:15 جماعت)

میمن جامع مسجد پہاڑی والی میں ادا کی جائیگی۔

اللّه پاک مرحوم عبدالرحمن کی بخشش و مغفرت فرمائے اور انہیں جنّت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے ۔۔۔
اور انکی مسجد کے لیے کی گئی خدمات کو قبول فرمائیں۔ آمین


Address

Memon Jamia Masjid (Phari Wali) Near National College, Shaheed E Millat Road
Karachi
000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Memon Jamia Masjid Phari Wali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category