Bazme Hassan Qiraat o Naat Acadmy Pakistan

Bazme Hassan Qiraat o Naat Acadmy Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazme Hassan Qiraat o Naat Acadmy Pakistan, Religious organisation, Address: A-839, Phase 2 Gulshan e Hadeed, Near Budh Bazar, Karachi.

●◇● آؤ قرأت و نعت سیکھیں اور سکھائیں ●◇●

President: Saeed Qureshi
Founder & Chairman: Rana Muhammad Atique Ur Rehman
General Secretary: Muhammad Zeeshan Hattar
Finance Manager: Muhammad Hassan Saleemi
Media Coordinator: Syed Faraz Ahmed / Baqqa Muhammad

12/07/2026
12/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس اور گہرے رنج کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ اہلسنت کے ممتاز عالمِ دین، عظیم علمی و روحانی سرمایہ، محترم مولانا اکرم سعیدی صاحب رحمۃ اللہ علیہ بقضائے الٰہی انتقال فرما گئے ہیں۔

آپ کا وصال نہ صرف گلشنِ حدید بلکہ گرد و نواح کے تمام علاقوں کے لیے ایک عظیم سانحہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ مولانا مرحوم نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، اشاعتِ سنت، اصلاحِ معاشرہ اور امت کی رہنمائی میں بسر کی۔ آپ کی علمی، دینی اور فکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور آپ کی جدائی سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں محسوس کیا جاتا رہے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ، شاگردوں، متعلقین اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔

مولانا اکرم سعیدی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے وصال سے پورا علاقہ سوگوار ہے اور اہلسنت ایک مخلص عالمِ دین، بہترین خطیب، شفیق استاد اور دینی رہنما سے محروم ہو گئی ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کی دینی خدمات کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔

منجانب:
*سعید قریشی*
*صدر، بزمِ حسان قرأت و نعت اکیڈمی**

Address

Address: A-839, Phase 2 Gulshan E Hadeed, Near Budh Bazar
Karachi
75010

Opening Hours

Friday 18:29 - 20:30
Saturday 18:30 - 21:00
Sunday 06:30 - 21:00

Telephone

+923412298112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazme Hassan Qiraat o Naat Acadmy Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share