Millat e Islamia organization

Millat e Islamia organization Promoting the work of
Ahel-e-Sunnat Jamat (Hanfi) This is an Official page of inter services of Ulama e Ahel-e-Sunnat.

دفتر الحضور اليوم🌹🌷الجمعہ سید الایام مباركة❣️سجل حضورك بالصلاة على الحبيب المصطفى صلى الله عليه وسلم وعلى آله وصحبه وسلم...
13/03/2026

دفتر الحضور اليوم🌹
🌷الجمعہ سید الایام مباركة
❣️سجل حضورك بالصلاة على الحبيب المصطفى صلى الله عليه وسلم وعلى آله وصحبه وسلم 🌹

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*درود تاج*

ایک عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے پوچھا کہ تم عشق میں بڑی آہیں بھرتے ہو حضور علیہ الصلوة والسلام کا نام سن کر تمہارے چہرے پر رونق آجاتی ہے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر سن کر تمہارا چہرہ کھل اٹھتا ہے۔۔۔۔ذرا یہ تو بتاٶ که جن سے تم محبت کرتے ہو وہ ہیں کیسے💚
کہنے لگا میرے محبوب کے بارے پوچھتے ہو۔۔۔❤
*صاحبُ التاج والبراق والعلم*♥
کہنے لگا کرتے کیا ہیں؟
*دافع البلاء والوباء والقحط والمرض والالم*♥
آپکے محبوب کا نام کہاں ہے؟
*اسمہ مکتوب مرفوع مشفوع منقوش فی اللوح والقلم*♥
وہ کہاں کے سردار ہیں؟
*سید العرب والعجم*♥
انکا جسم کیسا ہے؟
کہنے لگا
*جسمہ مقدس معطر منور فی البیت والحرم*♥
جسم ایسا پیارا تو چہرہ کیسا ہے؟
کہنے لگا
*شمس الضحیٰ بدر الدجیٰ صدر العلیٰ نور الھدیٰ کھف الوریٰ مصباح الظلم*♥
عادتیں کیسی ہیں؟
*جمیل الشیم*♥
وہ کرتے کیا ہیں؟
*شفیع الامم*♥
انکے پاس ہے کیا وہ دیتے کیا ہیں؟
*صاحب الجود و الکرم*♥
اتنی شان والے ۔۔۔۔۔اتنی عظمت والے
انکی حفاظت کون کرتا ہے؟
*واللہ عاصمہ*♥
انکے خادم کون ہیں؟
*جبریل خادمہ*♥
انکی سواری کون سی ہے
*البراق مرکبہ*♥
وہ سفر کہاں کا کرتے ہیں؟
عاشق کہنے لگا💚
*المعراج سفرہ*♥
کہاں تک کا سفر کرتے ہیں ؟
*سدرة المنتھیٰ مقامہ وقاب قوسین مطلوبہ والمطلوب مقصودہ والمقصود موجودہ*♥
وہ کہاں کے سردار ہیں کن کے سردار ہیں ؟
*سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المذنبین انیس الغریبین رحمة اللعلمین راحة العاشقین مراد المشتاقین شمس العارفین سراج السالکین مصباح المقربین* ♥
مالداروں اور امیروں سے ہی محبت کرتے ہیں یا غریبوں کا بھی خیال کرتے ہیں؟
عاشق کہتا ہے کیسی بات کرتے ہو
میرا محبوب تو۔۔۔۔♥❗
*محب الفقراء والغرباء والمساکین سید الثقلین نبی الحرمین امام القبلتین*♥
تمہیں کیا ملے گا؟
*وسیلتنا فی الدارین صاحب قاب قوسین*♥
یہ دنیا والے ہی محبت کرتے ہیں یاکوئی اور بھی؟؟
*محبوب رب المشرقین والمغربین*♥
انکی اولاد کیسی ہے؟
*جد الحسن والحسین مولانا ومولی الثقلین*
کیا یار۔۔۔۔!!!!!!❣
اتنی عظمتوں والا تیرا محبوب🌹
انکا نام تو بتادو انکا نام کیا ہے؟
*ابی القاسم محمد ابن عبد اللہ نور من نور اللہ*
یاایھاالمشتاقون بنور جمالہ
اے عاشقوں انکے نور جمال میں گم ہوجاٶ۔۔۔۔💫
بَلَغَ العُلا بِكَمَالِهِ
كَشَفَ الدُّجَى بِجَمَالِهِ
حَسُنَتْ جَمِيعُ خِصَالِهِ
صَلُّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ
وہ اپنے کمال کی وجہ سے بلند مرتبے تک پہنچ گئے۔
ان کے جمال نے تاریکیوں کو دور کر دیا۔
ان کی تمام عادتیں اور صفات خوبصورت ہیں۔
ان پر اور ان کی آل پر درود بھیجو۔
اکرمنا اللّه جمیعاً بالقبول🤲🏻

محبکم❣️السید محمّد طلحہ جاوید ہاشمی قادری🙏🏻

3 رمضان المبارکیوم سیدہ کائنات سیدة النساء خاتون جنت سیدہ فاطمة الزهرا سلام اللہ علیہا✨🌸قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:«إِنَّمَ...
21/02/2026

3 رمضان المبارک
یوم سیدہ کائنات سیدة النساء خاتون جنت سیدہ فاطمة الزهرا سلام اللہ علیہا✨🌸

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ:
«إِنَّمَا فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي يُؤْذِينِي مَا آذَاهَا»
📖 حوالہ: صحیح مسلم

اردو ترجمہ:
فاطمہ میرے جسم کا حصہ ہیں، جو چیز انہیں تکلیف دیتی ہے وہ مجھے بھی تکلیف دیتی ہے۔ ہے۔
عالمہ ، عاملہ ، کاملہ ، عادلہ
صالحہ ، صاحبہ ، ساترہ ، سالکہ
مالکہ ، حاکمہ ، راحمہ ، عاطفہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
صادقہ ، صالحہ ، صائمہ ، صابرہ
صاف دل ، نیک خو ، پارسا ، شاکرہ
عابدہ ، زاہدہ ، ساجدہ ، ذاکرہ
*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*
ملّت اسلامیہ آرگنائزیشن
*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*
ملّت اسلامیہ آرگنائزیشن

رمضان مبارك 🌙نسأل الله أن يجعل هذا الشهر المبارك شهر رحمةٍ ومغفرةٍ وعتقٍ من النار.اللهم أعنّا على الصيام والقيام وتلاوة ...
19/02/2026

رمضان مبارك 🌙
نسأل الله أن يجعل هذا الشهر المبارك شهر رحمةٍ ومغفرةٍ وعتقٍ من النار.
اللهم أعنّا على الصيام والقيام وتلاوة القرآن.
اللهم تقبّل منا صالح الأعمال واغفر لنا ولوالدينا.
رمضان شهر الصبر والبركة والخير.
قال الله تعالى في القرآن الكريم:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
(البقرة: 183)

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Millat e Islamia organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share